ٹیگس - جعفری
جنرل محمد جعفری :
پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : پاسداران کیخلاف امریکی فیصلہ خطے میں اس کی بدستور ناکامیوں کی بدولت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440186 تاریخ اشاعت : 2019/04/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے، فلیگ شب ریفرینس میں تحقیقاتی اداروں کے کردار نے مایو س کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439468 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے خانہ کعبہ کے امام جماعت کے بیان « یمن کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی جانے والی قرارداد عوامی رائے کے برعکس ہے » کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امام کعبہ کا بیان پارلیمنٹ کی توہین اور پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8091 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان کے شیعہ و سنی کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: ہمارا اتحاد حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 6915 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
حجت الاسلام و المسلمین جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کی ایماء پر امریکی اور صیہونی پالیسوں کا حصہ نہیں بننا چاہئے کہا: 9 مارچ کو ڈیرہ الہ یار اور 16 مارچ کو خیر پور میں ہونے والی لبیک یارسول اللہ کانفرنس شیعہ و سنی اتحاد کا مظہر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6511 تاریخ اشاعت : 2014/03/09
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام سید علی الحسینی کے فرزند اور شھید عارف حسین حسینی کے پوتے کی شہادت پر خانوادہ شہید قائد کو ہدیہ تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5566 تاریخ اشاعت : 2013/06/22
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام سید علی الحسینی کے فرزند اور شھید عارف حسین حسینی کے پوتے کی شہادت پر خانوادہ شہید قائد کو ہدیہ تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5565 تاریخ اشاعت : 2013/06/22