ٹیگس - خاموشی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 442734 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سیدساجد علی نقوی نے کہا کہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے اس کے جمہوری ریاست کا پول کھول دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442009 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو لاپتہ افراد کی بہت باتیں کیا کرتے تھے لیکن اب جب وہ وزیراعظم بنے تو اس پر خاموش کیوں ہیں؟
خبر کا کوڈ: 440323 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
فلسطینی عالم دین :
لبنان میں فلسطین علماء کونسل کے ترجمان نے فلسطینی قوم پر ہو رہے ظلم و ستم پر خاموشی مسلمانوں کے پیشانی پر ایک بدنما داغ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427691 تاریخ اشاعت : 2017/04/23