Tags - آغا سید حسن الموسوی
سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ سرزمین کشمیر پر داعشی جھنڈے کی رونمائی ان داعیان اسلام اور اولیاء کرام کی توہین و تذلیل ہے جن کی بدولت اہلیان کشمیر ایمان کی دولت سے سرفراز ہوئے ہیں۔
News ID: 439029    Publish Date : 2019/01/01

حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ MI۶ دنیائے اسلام میں شیعہ اور سنی کے درمیان بدگمانی، بداعتمادی اور نفرت پیدا کرنے اور نظام ولایت فقہی کے حوالے سے شیعیوں میں شکوک پیدا کرنے کی ایک ہمہ گیر منصوبہ بندی ہے۔
News ID: 431995    Publish Date : 2017/11/27

آغا سید حسن الموسوی:
ہندوستانی ٹی وی چینل ’’آج تک‘‘ کے اینکر کی جانب سے خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بڈگام سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
News ID: 431966    Publish Date : 2017/11/25

حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
اجلاس میں عالمی سطح پر وحدت مسلمین بالخصوص دنیائے شیعیت کے خلاف عملائی جارہی شر انگیز سازش اور مقبوضہ کشمیر میں اس سازش کے اثرات کے قلع قمع کے لئے اراکین و عاملین کو بنیادی اکائیوں کی سطح پر متحرک رہنے کی ضرورت کو محسوس کیا گیا۔
News ID: 431599    Publish Date : 2017/10/30

آغا سید حسن الموسوی:
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اس پریشان کن صورتحال کو کشمیری قوم کے خلاف ایک منصوبہ بند سازش قرار دیا ہے۔
News ID: 430270    Publish Date : 2017/10/07

آغا سید حسن الموسوی:
بڈگام کشمیر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید حسن نے کہا کہ ماہ محرم الحرام عالم انسانیت کو امام عالی مقام کے کربلائی مشن اور معرکہ کربلا کے فکر و پیغام کی طرف متوجہ کرتا ہے جہاں راہ حق کے ان مسافروں نے اپنی بے پناہ مزاحمت اور استقامت سے عزیمت کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی مثال نہ دنیا پہلے پیش کرسکی تھی اور نہ رہتی دنیا تک پیش کرسکے گی۔
News ID: 430099    Publish Date : 2017/09/25

حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نے مقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے پے در پے سانحات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا : کشمیریوں کی نسل کشی کی پالیسی کے تناظر میں اینڈین فورسز کو جنگجوؤں اور عام شہریوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔
News ID: 429344    Publish Date : 2017/08/05

حجت الاسلام سید حسن الموسوی:
مجلس سے خطاب میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ ائمہ معصومین (ع) کی سیرت طیبہ ہم سے اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم حق و انسانیت کی بقا اور ظلم و ناانصافی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں اور اس راہ میں کسی بھی قدم پر اسلام اور انسانیت کے حدود سے تجاوز نہ کریں۔
News ID: 428835    Publish Date : 2017/07/03