ٹیگس - صادق خان
میئر لندن صادق خان نے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بڑے پیمانے پرمظاہروں کے خوف سے دورہ ملتوی کیا۔
خبر کا کوڈ: 433618 تاریخ اشاعت : 2018/01/13
لندن کے میئر :
صادق خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ عالمی سیاست نہیں سمجھتے، انکی پالیسیوں سے دنیا بھر میں زہر پھیل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432152 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
صادق خان :
لندن کے میئر صادق خان نے کہا : داعش اور امریکی صدر کی رفتار اور گفتار میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428843 تاریخ اشاعت : 2017/07/04