حجت الاسلام شیخ علی دعموش

ٹیگس - حجت الاسلام شیخ علی دعموش
حزب اللہ لبنان کے برجستہ رکن:
حزب ‌الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے امریکا صدر جمھوریہ کے ہاتھوں سعودیہ کو بلیک میل کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ریاض امریکا پر بھروسہ کرنے کے بجائے ایران ، شام اور دیگر علاقائی ممالک سے مذاکرات اور گفتگو کی جانب قدم بڑھائے ۔
خبر کا کوڈ: 437327    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کیا اور اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435631    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کے مینیجنگ کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ لبنان کی قوم مزاحمت محاذ کے دشمنوں سے سیاسی و نرم جنگ میں کامیاب ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435390    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

حزب الله لبنان کے معروف رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو امریکا اور سعودیہ کی شکست بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 431893    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن :
حزب الله لبنان کے اجرائی کونسل کے نائب صدر نے کردستان اقلیم عراق کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کو شام میں داعش کی نجات کے لئے اقدام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430232    تاریخ اشاعت : 2017/10/05

حزب الله کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے تاکید کی کہ اسلامی استقامت صھیونی چڑھائی اور زیادتیوں کا منھ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428947    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

حزب الله کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے تاکید کی کہ اسلامی استقامت صھیونی چڑھائی اور زیادتیوں کا منھ توڑ جواب دے گی ۔
خبر کا کوڈ: 428947    تاریخ اشاعت : 2017/07/10