Tags - حج تربیتی کیمپ
حجت الاسلام افضل حیدری:
حج تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ افضل حیدری کا کہنا تھا کہ حجاج کا مثبت رویہ ملکی وقار کا باعث ہوگا، حجاج اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، باہمی اتفاق و اتحاد اور ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے، تمام مناسک حج کے دوران نظم و ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کرنے سے خود اپنے لئے اور دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں، منشیات ساتھ لے جانیوالوں کیلئے سخت سزائیں ہیں، اس سے اجتناب کریں۔
News ID: 429162    Publish Date : 2017/07/24

انجمن شرعی کشمیر کے زیر اہتمام ؛
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے فلسفہ حج کے مختلف گوشوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا اجتماع ملت واحدہ کے قرآنی تصور کا لامثال مظاہرہ ہونے کے ساتھ ساتھ کفار و مشرکین اور ہر طاغوتی نظام سے اعلان برات کا تجدید عہد ہے۔
News ID: 429058    Publish Date : 2017/07/17