Tags - فیڈریکا مغرینی
فیڈریکا مغرینی :
یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کر برقرار رکھیں۔
News ID: 437018 Publish Date : 2018/08/30
یورپی یونین کی چیف خارجہ پالیسی :
فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ جوہری معاہدے کا مقصد ایرانی سرگرمیوں میں سچائی اور شفافیت حاصل کرنا ہے جبکہ عالمی ادارے بھی اب تک ۱۰ مرتبہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کرچکا ہے۔
News ID: 435765 Publish Date : 2018/05/01
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے امریکی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر زور دیا۔
News ID: 429387 Publish Date : 2017/08/08