Tags - شکر
حجت الاسلام والمسلمین سالمی:
حوزه علمیہ امام صادق(ع) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خداوند متعال شکر گزار دل ، ذکر کرنے والی زبان اور صابر انسان کو دوست رکھتا ہے کہا کہ شکر اخلاقی کمالات کا حصہ ہے ۔
News ID: 437775    Publish Date : 2018/11/28

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو الہی ارادہ پر اعتماد کرنا چاہیئے بیان کیا : اگر انسان ان چیزوں پر جو خداوند عالم نے اس کا مقدر قرار دیا ہے ارادہ کیا ہے اس پر راضی ہو تو وہ ایمان واقعی ہے ۔
News ID: 435543    Publish Date : 2018/04/12

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے رهبر معظم انقلاب کی رفتار و گفتار کو نمونہ عمل قرار دینے کی تاکید کی اور کہا: دور حاضر میں بعض لوگ فقط زبان سے ولایت مدار ہیں ۔
News ID: 435258    Publish Date : 2018/03/05

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
قرآنی محقق و مفسر نے بیان کیا : خداوند عالم کی نعمتوں کا شکر خدا کی عبادت سے ہے ، نہ صرف یہ کہ زبان سے الحمد للہ کہہ دیا ؛ الحمد للہ حق کا شکر زبان سے ادا کرنا ہے اور قلب کا شکر ایمان ہے ، عبادات اعضا و جوارح کا شکر ہے اور اگر اس کے علاوہ شکر انجام دیا جا رہا ہے تو وہ شکر نہیں ہے ۔
News ID: 429543    Publish Date : 2017/08/18