جنرل امیر حاتمی

ٹیگس - جنرل امیر حاتمی
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436341    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایرانی وزیر دفاع :
جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436066    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435741    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435569    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاسجٹک نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کا فروغ ہرگز کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435124    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایران کے وزیر دفاع :
امیر حاتمی نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو غاصب صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسلمان اور فلسطینی قوم کے حقوق کے خلاف گہری سازش جانا ہے اور کہا : خطے میں مزید کشیدگی اور جنگ کی صورتحال پیدا ہوئی تو نقصان کا ذمہ دار خود امریکہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432118    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431927    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

ایرانی وزیر دفاع :
ایرانی جنرل نے کہا کہ ہم نے علاقائی امن اور استحکام کے تناظر میں پاکستان کی دفاعی اور فوجی طاقت کی کامیابیوں کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431706    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل نے دیر الزور کی فتح پر شام کے وزیر دفاع کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431681    تاریخ اشاعت : 2017/11/05

وزیردفاع:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران ماضی کی مانند ہی استقامت کے محور کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429797    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429579    تاریخ اشاعت : 2017/08/21

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر نے کہا ہے کہ دفاعی حکمت عملی کے تحت میزائل پروگرام جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 429579    تاریخ اشاعت : 2017/08/21