آیت الله حسین مظاهری

ٹیگس - آیت الله حسین مظاهری
آیت ‌الله حسین مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت ‎الله حسین مظاهری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت امام محمد باقر(ع) اور امام جعفر صادق(ع) کے شاگردوں کی کوششوں کے نتیجے ہم تک ایک میلین سے زیادہ روایتیں پہونچی ہیں اور ان کی یہ کوششیں شیعت کی حیات کا سبب بنی ۔
خبر کا کوڈ: 436309    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 434706    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا : نفاق کے مراتب ہیں ، کبھی شخص بظاھر دیںدار ہے مگر باطن میں بے دین ہے یہ نفاق کا ایک مرحلہ ہے ، اور دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ شخص قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، البتہ غِیبت اور سازش بھی نفاق کی نشانیاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 433616    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ دنیا و آخرت دونوں ہی ساتھ ساتھ ہونا چاہئے کہا : دنیا میں اهل بیت(ع) کی شناخت، آخرت میں عاقبت بخیر ہونے کی نشانی ہے ، ہمیں اس طرح زندگی بسر کرنی چاہئے کہ جب موت کے وقت حضرت امیرالمومنین علی(ع) ہماری بالیں پر آئیں تو ہم ان سے روبرو ہوسکیں اور آخرت میں اهل بیت(ع) ہماری مدد کریں ، یہ ہیں عاقبت بخیر ہونے کے معنی ۔
خبر کا کوڈ: 432563    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: مسلمانوں کا آپسی اختلاف، لفظی جنگ اور خود خواہی خداوند متعال اور اهل بیت(ع) کو کبیدہ خاطر کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432546    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

حضرت آیت الله مظاهری:
تمام عبادتوں کا آخری مقصد ، خدا کی یاد ہے ، لہذا اگر ہمیں نماز پڑھنے ، روز رکھنے ، حج کرنے اور انفاق کا حکم دیا گیا ہے تو ان سب کا مقصد خدا کی یاد اور اس کا ذکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431786    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

آیت الله حسین مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے وضاحت کی : دین اسلام میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت شامل ہونے سے دین کامل و خداوند عالم اس دین سے راضی ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 430550    تاریخ اشاعت : 2017/10/27

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ اور معلم اخلاق نے اپنی تفسیری نشست میں کہا: توبہ اسلام کے اہم واجبات میں سے ہے اور ہمیں پورے دن توبہ کرتے رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 430521    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: دشمن کے مطالبات کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ملک و سماج کی نابودی کا سبب ہے ، تاریخ بولتی ہوئی معلم اخلاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430379    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے ذمہ دار نے کہا: انسان کو الھی نعمتوں کا بہترین امین ہونا چاہئے ، ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ خداوند متعال کا عطا کردہ ہے ، نعمتوں کا صحیح استعمال اس نعمت کا شکرانہ شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430302    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ شیعت کے دشمن خصوصا بنی امیہ اور بنی عباس مجلسیں برپا کرنے سے منع کیا کرتے تھے کہا: وہ اس بات سے بخوبی آگاہ تھے کہ ان مجلسوں کا اثر دشمن کا مقابلہ اور شیعت کی ترویج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430068    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

حضرت آیت الله حسین مظاهری نے بیان کیا ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : علماء کرام و عالم دین عوام کے سچے دوست ہیں اور ہمیشہ دوست اور دشمن کے درمیان شناخت ہونی چاہیئے تا کہ کم سے کم غلطی کا سامنا کرنا پڑے ۔
خبر کا کوڈ: 429743    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

حضرت آیت الله حسین مظاهری نے بیان کیا ؛
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : علماء کرام و عالم دین عوام کے سچے دوست ہیں اور ہمیشہ دوست اور دشمن کے درمیان شناخت ہونی چاہیئے تا کہ کم سے کم غلطی کا سامنا کرنا پڑے ۔
خبر کا کوڈ: 429743    تاریخ اشاعت : 2017/09/04