Tags - حقیقی اسلام
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امیرالمومنین ؑ کا دور حکومت بہت سارے بحرانوں کے باوجود کامیاب دور حکومت تھا۔
News ID: 440470    Publish Date : 2019/05/28

نومسلم جرمن خاتون:
محترمہ سونیا فرای نے کہا : جرمنی سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون محترمہ سونیافرای کا کہنا ہے کہ دین کی تبلیغ کا بہترین طریقہ اپنے کردار و رفتار میں تبدیلی لانا ہے۔
News ID: 440380    Publish Date : 2019/05/13

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے سورہ مبارکہ بقرہ کی ایک سو چورانویں آیت کی تفسیر میں بیان کیا : حقیقی اسلام کبھی بھی جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے لیکن اگر دین و مسلمانوں پر دشمن کی طرف جارحانہ اقدام ہو تو یہاں تک کہ حرام مہینیوں میں بھی اس کا جواب دیا جانا چاہیئے تا کہ دشمن اس کو غنیمت موقع شمارے نہ کرے ۔
News ID: 432481    Publish Date : 2017/12/31

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دین اسلام تین عناصر اعتقاد ، اعمال اور اخلاق پر مشتمل ہے ؛ جو کوئی بھی اس تین عناصر کو عین مطابق پہچان لے وہ فورا اسلام کو قبول کرتا ہے ، لیکن جو لوگ قلبی شناخت کے با وجود حقیقی اسلام ی اصول کو قبول کرنے سے پرپیز کریں تو آہستہ آہستہ اس کے قلب میں مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔
News ID: 430463    Publish Date : 2017/10/21

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، جبہت النصرہ اور وہابیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
News ID: 430138    Publish Date : 2017/09/28

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ مظلومین زمان حوزہ و انقلاب کے بزرگوں سے اپنی امید باندھے ہوئے ہیں بیان کیا : دشمن اپنی تمام طاقت اسلام و انقلاب کو نقصان پہوچانے کے لئے اکٹھا کر رکھا ہے ۔
News ID: 426650    Publish Date : 2017/03/03

ڈاکٹرلاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : کہ مغربی ممالک، دین اسلام کی حقیقی ماہیت کا صحیح طریقے سے مطالعہ کریں ۔
News ID: 422891    Publish Date : 2016/08/28

حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تھران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں ایران کے حالیہ پارلیمنٹ الیکشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ان افراد کو عوامی نمایندہ بنایا جائے جو ملکی سلامتی پر توجہ کرسکیں ۔
News ID: 8883    Publish Date : 2016/01/02

حجت الاسلام سید سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حسینی نے امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: امام خمینی نے امریکی اور حقیقی اسلام کے مابین موجود فرق کو اجاگر کردیا ۔
News ID: 6843    Publish Date : 2014/06/02