ٹیگس - مقاومت
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ سپر پاور کے زوال کا عمل اب شروع ہو گیا ہے، یہ حاج قاسم کے خون کے تاثیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441920 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
حجت الاسلام و المسلمین راجا ناصر عباس جعفری :
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مقاومت کی کامیابیوں نے اربعین حسینی کے بے مثال اجتماع کا مقدمہ فراہم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441490 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
قائد انقلاب اسلامی امام خمینی رہ کے مرقد پر :
قائد انقلاب اسلامی نے ملک کی بنیادی مسئلہ اقتصادی مشکلات کا حال جانا ہے اور اس تاکید کے ساتھ کہ حکام و ذمہ داروں کو اس مسکلات کو حل کرنے اور غیر ضروری موضوع پر وقت برباد کرنے سے دوری کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440534 تاریخ اشاعت : 2019/06/04
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : امریکہ کے سامنے مزاحمت، ایران کا حتمی آپشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440387 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437329 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437329 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف آشکارا اور پنہاں سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت میں شامل ہونے سے روکنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435998 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
اطلس نیوز ایجنسی کے سربراہ نے بتایا: اگرلبنان میں حزب اللہ اور سوریہ میں فاطمیون کامیاب ہیں تو وہ فقط استقامت اور مقاومت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432535 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
آیت الله نابلسی:
لبنان صیدا کے امام جمعہ نے تاکید کی ہے کہ کسی میں اتنی صلاحیت و طاقت نہیں ہے کہ جو مقاومت کے نور کو خاموش کر سکے اور فلسطین کی آزادی کے سلسلہ میں نامیدی کو فروغ دے سکے ۔
خبر کا کوڈ: 428744 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں فلسطین علماء کونسل کے ترجمان نے صہیونیستی حکومت اور اس کے متحدہ کی طرف سے مقاومت کو کمزور کرنے کی مسلسل کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مقاومت کے مجاہدوں کی طرف سے مقابلہ کی تعریف کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8218 تاریخ اشاعت : 2015/06/15