ٹیگس - ڈبل سواری
پاکستان:
سی پی او ملتان چوہد ری محمد سلیم نے کہا کہ روز عاشور شہر میں مجالس اور ماتمی روٹس کی براہ راست مانیٹرنگ کیلئے ۱۳۲ سکیورٹی کیمرے نصب کئے گئے ہیں، ضلع بھر میں ۱۷۲ مجالس اور ۷۵ بڑے جلوس نکالے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430155 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
محکمہ داخلہ کے مراسلے کے مطابق شہر میں کسی بھی جگہ ۵ سے زیادہ لوگ ٹولیوں کی صورت میں جمع نہیں ہو سکیں گے، کوئی بھی مجلس اور جلوس ضلعی حکومت کی اجازت کے بغیر نہیں نکلے گا، کوئی بھی شخص اپنی ذاتی مجلس و جلوس کی سکیورٹی کے پیش نظر از خود مورچہ زنی نہیں کر سکتا، محرم کے نکالے جانیوالے جلوسوں کے روٹ پر دکانیں بند رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 430097 تاریخ اشاعت : 2017/09/25