ٹیگس - شاہ عبدالحق قادری
شاہ عبدالحق قادری:
اپنے ایک بیان میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ عید قربانی اپنے ایمان، ملک و ملت کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436930 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
شاہ عبدالحق قادری:
کراچی میں محرم الحرام کی محفل وعظ سے خطاب میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ امام حسینؑ و شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کا تقاضہ ہے کہ ان کے نقشِ قدم پر چلا جائے، دین و ملت کو مضبوط و مستحکم کرنے کیلئے اسوہ حسینیؑ کی پیروی کرنا ہوگی شہدائے کربلا جیسا جذبہ بیدار کرکے ہی امت کی نشاة ثانیہ کو بحال کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430151 تاریخ اشاعت : 2017/09/29