ٹیگس - جمال خاشقجی
سعودی وزیر خارجہ:
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 437472 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

جرمن نشریہ ؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437469 تاریخ اشاعت : 2018/10/21

آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437451 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ۱۸ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437450 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437446 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

سارہ مارگون :
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ آل سعود حکومت کے جبر و استبداد کو پوری طرح نمایاں کر دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437442 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

جمال خاشقجی قتل کیس میں اہم انکشافات؛
استبول کے سعودی کونسل جنرل کی رہائشگاہ اور سعودی کونسلیٹ سے ملنے والے شواہد کے درمیان مطابقت پائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437439 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437437 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437414 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

سعودی عرب، صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437411 تاریخ اشاعت : 2018/10/16