ٹیگس - خدمت گزار
حجت الاسلام سید حمید الحسن :
الاسوه فاؤنڈیشن سیتاپور کے سربراہ نے کہا : مرحوم امینی ایک متقی عالم دین تھے جنہوں نے اسلام و انقلاب اسلامی کے راہ میں اپنی زندگی وقف کر دی اور ہمیشہ لوگوں کی خدمت کو اپنی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442595 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
حجت الاسلام احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے حادثے میں حرم مطہر رضوی کے خدام نے متاثرین کے لئے جس طرح کے جذبہ انسان دوستی اور احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہ قابل قدر ہے
خبر کا کوڈ: 440416 تاریخ اشاعت : 2019/05/20