Tags - مشرق وسطی
حجت الاسلام والمسسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ کربلا حج کے لیے مکمل تربیت گاہ ہے کہا: امت محمدی ص حج پرجانے سے پہلے کربلا سے ارکان حج کو یاد کریں۔
News ID: 443337    Publish Date : 2020/08/01

آصف غفور :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ مشرق وسطی اور مغربی ایشیا انتہائی اہم علاقے ہیں جہاں غیرملکی طاقتوں نے دوسری عظیم جنگ کے بعد اس خطے کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا ہے۔
News ID: 441226    Publish Date : 2019/09/05

محمد اشتیہ :
فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے مشرق وسطی میں ہمہ گیر اور منصفانہ امن کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں۔
News ID: 441065    Publish Date : 2019/08/15

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
News ID: 440424    Publish Date : 2019/05/21

سلمان شیخ :
مشرق وسطی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے شام سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔
News ID: 436534    Publish Date : 2018/07/08

محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
News ID: 432253    Publish Date : 2017/12/14

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا : ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔
News ID: 430436    Publish Date : 2017/10/19

حسین جابر انصاری:
اسلامی حمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے عرب اور افریقی نے کہا : دہشتگردوں کو واپس لانے والے عناصر کو اپنے اقدام کا خمیازہ بهگتنا ہوگا ۔
News ID: 423250    Publish Date : 2016/09/15

رسا نیوز ایجنسی - ایک مستند امریکی جریدے (oreign Policy Journal) کے مطابق امریکہ کے سولہ خفیہ اداروں نے بیاسی صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ حکومت کو پیش کی ہے جس کاعنوان ’’بعدازاسرائیل ، مشرق وسطی کی تیاری(reparing for a Post Israel Middle East )‘‘ہے ۔
News ID: 7163    Publish Date : 2014/08/20