ٹیگس - غلام رسول حامی
کاروانِ اسلامی کے سربراہ :
غلام رسول حامی نے کہا کہ کشمیری قوم اس وقت دنیا کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437718 تاریخ اشاعت : 2018/11/22
کاروانِ اسلامی کے سربراہ :
غلام رسول حامی نے کہا کہ کشمیری قوم اس وقت دنیا کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437718 تاریخ اشاعت : 2018/11/22
غلام رسول حامی:
کاروان اسلامی کے سربراہ نے مرکزی جامع مسجد شریف نارہ بل میں ایک بھاری عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ان نام نہاد مسلمانوں اور عامرانہ سوچ رکھنے والے لوگوں کا رول بھی شامل ہے جو اسلام کی حقیقی صورت کو مسخ کرکے دنیا کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کی غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434712 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
غلام رسول حامی:
جموں و کشمیر کاروانِ اسلامی کے امیر غلام رسول حامی نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام زندگی اسوۂ مصطفوی (ص) پر گذارنے اور تن من دھن حضور اکرم (ص) کے قدوم مبارک میں نچھاور کرنے کا عہد لیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آچکا ہے کہ جہالت، ظلم اور لادینی کا خاتمہ نور مصطفوی (ص) کے ذریعے سے متحد ہوکر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432056 تاریخ اشاعت : 2017/12/01