اسلامی ممالک - صفحه 2

ٹیگس - اسلامی ممالک
آیت الله مکارم نے مسجد الاقصی کے سلسلہ میں اسرائیل کی شیطانی سازش پر خبردار کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صہیونی اسرائیل حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کی رد عمل میں اپنے ایک بیانیہ میں تاکید کی ہے : تمام مسلمان ، علماء اسلام اور مفکرین اور با غیرت و بہادر جوان اپنی ذمہ داری پر عمل کریں اور جس طرح بھی اور جس وسائل سے بھی ممکن ہو فلسطین کے جوانوں کی مدد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8468    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

آیت اللہ اراکی:
رسا نیوز ایجنسی - تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اسلامی ممالک سے درخواست کی کہ امن کی برقراری، اتحاد کے قیام اور کشیدگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8299    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

رسا نیوز ایجنسی - کربلا معلی کے امام جمعہ نے بعض اسلامی ممالک خصوصا عراق میں تیزی سے شدت پسندانہ نظریات کے پھیلنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسلام کو دین صلح و سلامتی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6313    تاریخ اشاعت : 2014/01/11

آئسسکو کے جنرل ڈائریکٹر:
رسا نیوز ایجنسی - آئسسکو کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا: اج اسلامی ممالک نفرت امیز فکر قبیلہ پرستی سے روبرو ہے جو ملت اسلامیہ کے لئے عظیم خطرہ شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5820    تاریخ اشاعت : 2013/08/20