اسلامی ممالک

ٹیگس - اسلامی ممالک
صائب عریقات :
تنظیم آزادئ فلسطین پی ایل او کی ايگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رام اللہ ان تمام ملکوں سے اپنے تعلقات ختم کر دے گا جو اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443657    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 442914    تاریخ اشاعت : 2020/06/10

خبر کا کوڈ: 440547    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا کہ بیگناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان نہیں شیطان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440450    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

دنیا میں اسلامی طاقت اور مسلم ریاستوں کی ترقی کے لئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد او یکجہتی ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439048    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک قرآن پاک پرعمل کے ذریعے اور نبی کریم (ص) کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس کے تعلقات بالخصوص پارلیمانی شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437751    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

حجت الاسلام جناب سید حامد ملکوتی تبار :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے مابین ہمکاری انجام دینے والے اور ادارہ ارتباطات کے سربراہ نے بتایا: اسلامی ممالک کی کامیابی کا راز یک دلی اور اتحاد ویکجہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437279    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی و قربت جانا ہے اور فرمایا : اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون یقینا خطے کی مشکلات کو حل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437090    تاریخ اشاعت : 2018/09/07

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلم ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی میں ہونے والے غیرمعمولی اجلاس کے موقع پر قابض صہیونی ریاست کے حالیہ سنگین جرائم کا موثر انداز میں جواب دیں۔
خبر کا کوڈ: 435962    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت حضرت مرسل آعظم (ص) کے موقع پر ایران کے اعلی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک سفیروں نے ملاقات میں شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا : ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435556    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے کہا : اسلامی ممالک کو چاہیئے کہ اپنی خاموشی توڑیں اور اپنے سنجیدہ و سخت اقدام کے ذریعہ صیہونیوں سے قدس کو واپس لے لیں ورنہ اسلامی قوم کے لئے عظیم ذلت کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 432239    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے کہا : اس وقت کی سامراجی و ستبدادی دنیا انسانی حقوق کے نام پر اسلامی جمہوریہ اسلامی ایران اور آزاد و مستقل اسلامی ممالک کو دھمکی دیتے ہیں ۔ اس وقت میانمار میں مسلمانوں پر بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے کہاں ہے انسانی حقوق کا دعوا کرنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 430536    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : برما کے مسلمانوں کے سفاکانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہیں اسلامی ممالک قتل عام کو روکنے کے لئے دباؤ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 429783    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : دہشت گردی پر فتح عراقی اقوام اور قبائل کے باہمی اتحاد کے سائے میں حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429274    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : دہشت گردی پر فتح عراقی اقوام اور قبائل کے باہمی اتحاد کے سائے میں حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429274    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

علی اکبر ولایتی:
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کی سٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا : دہشتگردوں اور سامراجی عناصر کا اصل مقصد اسلامی ریاستوں کو تقسیم کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424303    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

سرزمین مصر کے مشھور و معروف سنی رہنما احمد الطیب نے متحدہ اسلامی ممالک بننے کو غیر ممکن بتایا اور جوانوں سے درخواست کی کہ متحدہ اسلامی ممالک بنانے کے بجائے اسلامی ممالک کی یونین بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 422447    تاریخ اشاعت : 2016/06/30