ٹیگس - میر واعظ عمر فاروق
میر واعظ عمر کشمیر:
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
خبر کا کوڈ: 437711 تاریخ اشاعت : 2018/11/21

میر واعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ معصوم آصفہ کے دردناک واقعہ نے جہاں پوری عالم انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، وہیں اس واقعہ نے پوری کشمیری قوم کے پرانے زخموں کو کریدا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435636 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
میر واعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ ہماری مذہبی، سیاسی و سماجی سرگرمیوں پر طاقت کے بل پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں وہی دوسری طرف کشمیر کے اطراف و اکناف میں شدید سردی کے اس موسم میں CASO نام کے فوجی اپریشنوں کے ذریعے ظلم و ستم کے تمام ریکاڑ ٹوڑے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432456 تاریخ اشاعت : 2017/12/29