ٹیگس - حق و باطل
عمران خان :
پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی شہادت کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کر رہے ہیں، یہ اسلام کے ابدی پیغام اور جذبۂ قربانی کی لازوال روایت کی آبیاری کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443593 تاریخ اشاعت : 2020/08/30
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کی تباہی کے لئے صیہونی و نصرانی طاقتیں اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ میدان میں موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443588 تاریخ اشاعت : 2020/08/30
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ شہادت امام حسینؑ مشکلات و مصائب میں صبر و استقامت و ڈٹ جانے کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ: 441258 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
لبنان کے سنی عالم دین:
لبنان کے سنی عالم دین نے بیان کیا: دنیا کے مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ قدس شریف اور فلسطین کی مدد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440505 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلاہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437182 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

حجت الاسلام سید شمسی رضا :
دین مبین اسلام کے مشہور مبلغ نے بیان کیا : ہر سچا مسلمان شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کو اپنا سرمایہ حیات سمجھتا ہے اور اپنے وجود کو ان کی طرف سے عطا کی گئی نعمت جانتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437152 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

مجلس وحدت مسلمین سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا : مجالس عزا میں غم حسینؑ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ استعماری طاقتوں کی اسلام دشمنی کو بھی آشکار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430548 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : اقامت دین اورصبر و استقامت میں نواسہ رسول کا کوئی ثانی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 427893 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا معاملہ حق و باطل میں پہچان کا اسبق ترین قضیہ ہے اور یہ سانحہ اپنے زمان و مکان سے کہیں زیادہ وسیع اور اپنی حدت سے زیادہ طویل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427869 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
سردار اسماعیل قاآنی :
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے کہا : کسی دور میں اردوغان کہتے تھے کہ وہ رمضان کے بعد نماز عید فطر دمشق کی جامع مسجد میں ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 424304 تاریخ اشاعت : 2016/11/06

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکومت فرانسہ کی طرف سے جنیوا مذاکرہ پر کارکردگی کو عیسائیت کے صحیح راستہ سے انحراف جانا ہے اور کہا : ان لوگوں نے اپنے لوگوں کی مشکلات کو چھوڑ دیا ہے اور صہیونی غاصب اسرائیل کی حمایت کے راہ میں اپنی تمام قوت لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6143 تاریخ اشاعت : 2013/11/21

آیتالله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے استاد نے حق و باطل کی پہچان کا معیار خدا کی رضایت جانا ہے اور کہا : کسی بھی قول کے حق و باطل ہونے کا معیار عوام کی اکثریت نہیں ہوتا ہے ، عقل اور شرع دو بنیادی اسباب خدا کی رضایت کو پہچاننے کی دلیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5769 تاریخ اشاعت : 2013/08/06

خبر کا کوڈ: 5768 تاریخ اشاعت : 2013/08/06