ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قائد ملت جعفریہ نے اپنے پیغام میں بیان کیا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6399 تاریخ اشاعت : 2014/02/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قائد ملت جعفریہ نے اپنے پیغام میں بیان کیا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6398 تاریخ اشاعت : 2014/02/04

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک اخباری بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بیان کیا : اسلامی عناوین اور مقدس ہستیوں کے لئے طے شدہ مختص القاب کی خصوصیت کو مدنظر رکھنا اور ایسے عناوین و القاب کے عمومی استعمال سے گریز کرنا انتہائی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6383 تاریخ اشاعت : 2014/01/30

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وزیر اعظم پاکستان کے قومی اسمبلی میں خطاب اور طالبان کے حوالہ سے پالیسی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے خطاب میں بہت سے سانحات کا ذکر کیا لیکن سنگین سانحہ مستونگ کو ئٹہ کا تذکرہ تک نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6379 تاریخ اشاعت : 2014/01/30

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر حملے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ زائرین کی بس پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر دلی افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ اور شیعہ علماء کونسل نے اس سانحہ کے سوگ میں 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور دہشت گردوں پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6281 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

رسا نیوز ایجنسی ـ چہلم امام حسین (ع) کے جلوس امام بارگاہ حفاظت علی شاہ ، امام بارگاہ کرنل مقبول اور دیگر امام بارگاہوں سے برآمد ہوئے اور چوک بوہڑ بازار پر اکٹھے ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 6251 تاریخ اشاعت : 2013/12/24

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : انسان اور انسانیت کے احترام کا درس اگرچہ تمام مذاہب میں ملتا ہے لیکن اس موضوع پر قرآنی احکامات اور سیرت انبیا و آئمہ کی موجودگی میں اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ انسانی حقوق اور انسانیت کے احترام کے حوالے سے اسلام ہر مذہب، ہر مسلک، اور ہر موقف سے زیادہ مضبوطی اور وسیع النظری کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6204 تاریخ اشاعت : 2013/12/10

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مولانا دیدار علی جلبانی اور ان کے محافظ کو تکفیری دہشت گرد گروہ کی جانب سے فائرنگ کرکے شہید کردینے پرشد ید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6185 تاریخ اشاعت : 2013/12/05

خبر کا کوڈ: 6184 تاریخ اشاعت : 2013/12/05

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے صحافیوں کی ایک نشست میں صحافیوں کی درمیان اپنا پیغام پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6159 تاریخ اشاعت : 2013/11/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ نے کہا : روز عاشور راولپنڈی کے مر کزی ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے ناخوشگوار سانحے کے حقائق جاننے کے لئے فوری طور پر عدالتی کمیشن قائم کر کے عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 6126 تاریخ اشاعت : 2013/11/17