قائد ملت جعفریہ پاکستان - صفحه 9

ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظھار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے متاثرین کی مدد کے لئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7144    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : ملک انتہائی گھمبیر صورتحال کا شکار ہے ، افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، ملک میں امن و استحکام کیلئے مضبوط جمہوریت ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7129    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے اپنے خطاب میں بیان کیا : اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں بھی شعائر اللہ اور خاصان خدا کی ذوات کے ساتھ اپنی وابستگی اور عقیدت کا اظہار کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 7103    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

شہید عارف حسینی کی برسی پر قائد ملت جعفریہ کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : 5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس دن قائد ملت حجت الاسلام عارف حسین الحسینی کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7096    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا : غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ میں شروع ہونے والا آگ و خون کا کھیل بدستور جاری ہے مگر عالمی امن و انصاف کے دعویدار ادارے کچھ کع نہیں پا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7091    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید الفطر کے موقع ہر ارسال کردہ پیغام میں:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب نے غزہ پر اسرائیلی مظالم ، وحشت و بربریت اور سینکڑوں مسلمانوں سمیت خواتین اور بچوں کے بیدردی سے قتل عام کی وجہ سے اسلامیان عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الفطر کو انتہائی سادگی سے منائیں۔
خبر کا کوڈ: 7076    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا ایک ذریعہ تطہیر نفس ہے
خبر کا کوڈ: 6947    تاریخ اشاعت : 2014/06/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے قریب احتجاجی مظاہرین اور پولیس تصادم میں افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کے درد ناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6907    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے : لوگوں کی عقیدت و عقائد پر مبنی قصائد کو اس قسم کے پروگراموں میں پیش کرنا لوگوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6771    تاریخ اشاعت : 2014/05/16

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے تاکید کی: عوامی حقوق اور تشیع کے تحفظ کیلئے گلگت بلتستان میں جماعت کو فعال کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6747    تاریخ اشاعت : 2014/05/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، دفاع وطن کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں لائق تحسین ہیں ، پوری قوم ارض پاک کے دفاع کیلئے متحد ہے ، مسائل کے حل کیلئے بھی اتحاد کا علم تھامنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6714    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، دفاع وطن کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں لائق تحسین ہیں ، پوری قوم ارض پاک کے دفاع کیلئے متحد ہے ، مسائل کے حل کیلئے بھی اتحاد کا علم تھامنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6713    تاریخ اشاعت : 2014/05/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تین روزہ جنرل کونسل اجلاس کے اختتامی خطاب میں بیان کیا : مہنگائی و بیروزگاری جیسے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا البتہ امن وامان اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، موجودہ حکومت امن کے قیام کیلئے کوئی واضح موقف نہیں دے سکی ۔
خبر کا کوڈ: 6699    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : جمہوریت کے علمبرداروں کی طرف سے تحفظ پاکستان بل جیسا متنازعہ بل آنا تعجب خیز ہے جو جمہوریت اور بنیادی حقوق کی نفی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6611    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : جمہوریت کے علمبرداروں کی طرف سے تحفظ پاکستان بل جیسا متنازعہ بل آنا تعجب خیز ہے جو جمہوریت اور بنیادی حقوق کی نفی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6610    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اسلام آباد سبزی منڈی / فروٹ منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6609    تاریخ اشاعت : 2014/04/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک کے سربراہ نے لیہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا : صورتحال مشکوک ہے، ملت جعفریہ نازک دور میں آمادہ و تیار و ہوشیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 6567    تاریخ اشاعت : 2014/04/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے چوتھے مرکزی مجلس عاملہ کی تیسری نشست میں قائد ملت جعفریہ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 6420    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور اور کراچی میں ہونے والے بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان واقعات کے فوری تدارک کیلئے سخت ایکشن لینے اوران واقعات میں ملوث انسانیت دشمن عناصر کو فی الفوربے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6414    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قائد ملت جعفریہ نے اپنے پیغام میں بیان کیا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6399    تاریخ اشاعت : 2014/02/04