ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : موجودہ پرفتن دور اور سنگین حالات میں ہمیں سیرت رسول اکرم (ص) اور سیرت امام حسن (ع) سے درس لیتے ہوئے باہمی اختلافات اور فروعی مسائل کے حل کے لئے امن، محبت، رواداری، تحمل اور برداشت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7608 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : تحریک جعفریہ پر تیرہ سالہ پابندی بلا جواز تھی ہم کسی بھی فرقے کے مقدسات کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 7598 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پشاور آرمی پبلک سکول میں ہونیوالے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سفاک قاتلوں کو تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7588 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : محسن انسانیت نواسہ رسول اکرم (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپ کے اہداف آفاقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7578 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے فضا کو سازگار بنا کر فی الفور مذاکرات شروع کیے جائیں اور عوام کو مشکل صورتحال سے نکالا جائے۔
خبر کا کوڈ: 7565 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک انتہائی نامساعد حالات کا شکار ہے ، سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کو بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسائل مذاکرات سے حل کئے جانے چاہئیں، ملک مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7541 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے واہگہ بارڈر پر خود کش بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمہ تک ملک میں حقیقی معنوں میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7442 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ عاشورہ محرم الحرام436 ھ کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا خصوصی پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 7437 تاریخ اشاعت : 2014/11/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے محرم الحرام 1436 کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا : نواسہ رسول اکرم (ص) ، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام پوری امت کے امام اور پیشوا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7413 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ میں دو مختلف فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں 9 قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7402 تاریخ اشاعت : 2014/10/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 7372 تاریخ اشاعت : 2014/10/16
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : وحی الہی کے مطابق مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور یہ امت ایک امت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7358 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ''عید غدیر'' کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : جس دین کامل کو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین دین قرار دیا گیا ہو اور جس کی ترویج و اشاعت کے لئے رحمت اللعالمین جیسی ہستی نے تکالیف اور مصائب برداشت کئے ہوں ، حج بیت اللہ کے بعد غدید جیسے تاریخی میدان میں اس کی تکمیل کا زبان وحی سے اعلان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7356 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے علی آباد ہزارہ ٹائون کوئٹہ اور کوہاٹ میں دہشت گردانہ دھماکوں اور حالیہ سیلاب کی ہولناکیوں کے باعث عید الاضحی انتہائی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7340 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے : سینکڑوں معصوم اور بے گناہ انسانوں نے جان کے نذرانے پیش کرکے وطن عزیز کی بنیادوں کو مستحکم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7321 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام محمد تقی (ع) نے اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں اجتماعی طرز زندگی اور حکمرانی جیسے معاملات میں بھی لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7303 تاریخ اشاعت : 2014/09/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ذمہ داران دکھی ہم وطنوں کی مدد کیلئے آگے آئیں جبکہ مخیر حضرات بھی دل کھول کراپنا حصہ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 7222 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین رح نے عوام کے حقوق کے لئے جو جد وجہد کی وہ اپنی مثال آپ تھی ۔
خبر کا کوڈ: 7200 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین رح نے عوام کے حقوق کے لئے جو جد وجہد کی وہ اپنی مثال آپ تھی ۔
خبر کا کوڈ: 7199 تاریخ اشاعت : 2014/08/28
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : روز اول سے مطالبہ رہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائی، اگر عمل درآمد کیا جاتا تو آج اس طرح کی صورت حال درپیش نہ ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 7151 تاریخ اشاعت : 2014/08/18