ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بنگلہ دیش میں انصاف کے نام پردی جانے والی پھانسی پرعالمی اداروں کی خاموشی معنی خیز ہے ، محب وطن پاکستانیوں کو تختہ دار پر لٹکانا اخلاقیات ، عالمی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8749 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آزادی اورحریت کا جو سلیقہ اقبال نے بتلایا اس پر عمل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالا جائے تاکہ پاکستان انفرادی لحاظ سے ترقی کرے اور عالم اسلام کا مرکز و محور قرار پائے۔
خبر کا کوڈ: 8677 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8665 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں ایک مدت سے جاری بدامنی اور دہشت گردی شیعہ سنی مسئلہ نہیں بلکہ خالصتاً امن و امان کا مسئلہ ہے جس سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 8656 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : حکومت متاثرین کی فی الفور امداد کرے اور عوام بھی متاثرہ بھائیوں کےلئے آگے آئے ۔
خبر کا کوڈ: 8614 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گذشتہ روز فورتھ شیڈول کے معاملے کو ایس ایچ او کے سپرد کرنے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اب پُرامن شہریوں کو ایک تھانہ کے ایس ایچ او کے رحم و کرم پر چھوڑا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8604 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : مسجد الاقصٰی پر صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کے حملے اور فلسطینی نمازیوں کے مسجد میں داخلے کی روک تھام سے پورے علاقے کی صورت حال سخت کشیدہ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8603 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جیکب آباد محلہ لاشاری میں دوران جلوس بم د ھماکے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8600 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آج کی صورت حال 61 ھ کی صورت حال کے مشابہ ہے لیکن انداز و ماحول نیا ہے۔ آج بھی حسین ابن علی علیہ السلام کربلا سے صدائیں بلند کر رہے ہیں کہ کوئی آئے اور ہمارا ساتھ دی۔ آئیے ہم حسین ابن علی علیہ السلام کا ساتھ دیں اور ان کی صدا پر لبیک کہیں۔
خبر کا کوڈ: 8593 تاریخ اشاعت : 2015/10/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ان حالات اور کٹھن دور میں عزاداروں، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ عزاداری کو اتحاد کے ساتھ احسن طریقے اور بہتر انداز سے محبت ووحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
خبر کا کوڈ: 8574 تاریخ اشاعت : 2015/10/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے اور ملک ایک مفکر، قانون دان اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8516 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے "عید غدیر" کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8513 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین سے اپنے آئینی شہری حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے جن شہداء نے اپنی جانوں کی عظیم قربانی پیش کی وہ کبھی رائیگاں نہیں جاسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 8504 تاریخ اشاعت : 2015/10/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور اور خارجہ امور اپنی اندر موجود کوتاہیوں اور خامیوں کو دور کریں اور پاکستانی حجاج کے بارے میں فوری اور ضروری اقدامات کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8498 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : غم کی اس گھڑی میں تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس حادثے پرپورا عالم اسلام سوگوارہے ۔
خبر کا کوڈ: 8478 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : جانور کی قربانی ایک علامت ہے اور اس بات کے عہد کا درس ہے کہ اگر ہمیں خدا کی راہ میں اپنے آپ کو یا اپنی اولاد کو پیش کرنا پڑے اور خدا کے احکامات کی پیروی اور خدا کے نظام کے استحکام کے لئے ہمیں عزیز ترین چیز بھی قربان کرنے کا مرحلہ درپیش ہو تو ہم اطاعت خداوندی میں قطعاً گریز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 8473 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک کی سالمیت و بقا کے لئے عوامی طبقات نے تو خاطر خواہ اپنی ذمہ داریاں ادا کی ہیں لیکن حکمران طبقے نے اپنی ذہ داریاں دیانت داری سے ادا کرنے میں تساہل سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8438 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اسرائیل مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہوتی رہے گی ، اسرائیل کی جارحیت و بربریت اور امریکی پشت پناہی پر کسی صورت خاموش نہیں رہا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 8413 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر حکومت نے بیلنس پالیسی کے تحت کی جانے والی اہل تشیع کے گرفتار رہنمائوں کو رہا نہ کیا توپھر ہم عدالت جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8411 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : حالیہ ایران و مغربی ممالک معاہد ہ کے بعد جہاں دنیا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی وہیں مسئلہ فلسطین سمیت کئی اہم ایشوز پر کوئی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8328 تاریخ اشاعت : 2015/07/29