ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
مفتی جعفر قادیانیوں کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہے، اپریل ۱۹۷۹ء کے بھکر کنونشن میں قائد ملت جعفریہ منتخب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429715 تاریخ اشاعت : 2017/08/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : قوم دفاع وطن اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429678 تاریخ اشاعت : 2017/08/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : پڑوسی ملک میں بد امنی کا جو سلسلہ شروع ہو اہے کی روک تھام کیلئے افغان حکومت ٹھوس اقدامات کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429414 تاریخ اشاعت : 2017/08/10

حجت الاسلام ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : اسٹیج حسینی پر کفریات بکنے والوں کا بزرگ ذاکرین کو محاسبہ کرنا چاہیے تھا۔
خبر کا کوڈ: 429307 تاریخ اشاعت : 2017/08/03

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : اسلامی تحریک پاکستان عام انتخابات میں حصہ لے گی، ہم خیال جماعتوں کیساتھ اتحاد پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429040 تاریخ اشاعت : 2017/07/16

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیتؑ رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
خبر کا کوڈ: 428842 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سرمایہ دارانہ اور طبقاتی نظام معاشرے میں بگاڑ کی بنیادی وجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428231 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بلوچستان حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428062 تاریخ اشاعت : 2017/05/14
پاکستان سے مقامات مقدسہ کی زیات پر جانے والے زائرین کا مسلسل مشکلات کی وجہ سے تفتان بارڈر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427980 تاریخ اشاعت : 2017/05/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بعض بین الاقوامی پالیسیوں پر بغیر اعتماد کے عملدرآمد کیا جارہا ہے جس کے باعث کئی طبقات میں تشویش پائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427763 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 427726 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امام زین العابدین میڈیکل سینٹر و دیگر منصوبوں کی سندگ بنیاد و افتتاح کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427200 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے زیر سرپرستی؛
زہرا اکیڈمی پاکستان کے تعاون سے بھکر میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 427152 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
پاکستان کے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی ناانصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427058 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آئی ٹی پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر جی بی اسمبلی محمد علی شیخ کی وفات پر مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان کے نام تعزیتی پیغام جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426585 تاریخ اشاعت : 2017/02/28
اسلامی تحریک کے ممبران اسمبلی گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفد کی صورت میں اہم ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 426022 تاریخ اشاعت : 2017/01/31