ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تاکید کی : گذشتہ عرصے سے جنت البقیع اور جنت المعلٰی غم، حزن اور ملال کی عملی تصویر پیش کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8316 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گزشتہ روز گوجرانوالہ کے قریب سپیشل ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کی خصوصی دعا کی ۔
خبر کا کوڈ: 8270 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : معاہدے سے نہ صرف ایران و مغربی ممالک میں جاری تناﺅ کا خاتمہ ہوگا بلکہ اس کے خطے پر مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک کے اتحاد کےلئے موثر عمل ثابت ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7990 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : یمن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، پاکستان مصالحت کا کردار ادا کرے اور موجودہ صورتحال میں غیر جانبدار رہتے ہوئے تمام برادر ممالک سے مل کر مسئلہ حل کرانے کےلئے کردار ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7962 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : موجودہ سنگین دور میں جب خواتین میں فکری انتشار پیدا ہوچکا ہے۔ عورت کو فقط تفریح، تعیش اور نفسانی خواہشات کے لئے علامت بنا دیا گیا ہے ایسے حالات میں سیدہ فاطمہ زہراؑ کی سیرت اور کردار ہی واحد ذریعہ ہے جو دنیا بھر کی خواتین کو انحراف، استحصال، تعیش اور گناہوں سے بچا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7950 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سن 1947 ء کے بعد پاکستان میں آنے والے تمام حکمرانوں کی تاریخ اور کار کردگی کا جائزہ لیا جائے تو انتہائی افسوس کے ساتھ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ قرارداد پاکستان میں شامل مقاصد اور اہداف کے ساتھ کتنی نا انصافیاں اور زیادتیاں ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7948 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
اسلامی تحریک پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سیٹ کی خوش اسلوبی سے انتخاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ میاں رضا ربانی اور مولانا عبدالغفور حیدری پارلیمانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7908 تاریخ اشاعت : 2015/03/13
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : ملکی مسائل کے حل کے لئے ضروری ہے کہ تمام طبقات سے باہمی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 7900 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شدید بارشوں کی وجہ سے مومنین کی جانی و مالی نقصان ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے بارش متاثرین کی فی الفور امداد کرنے کا مطالبہ کیا اور اس ناگہانی آفت میں عوام سے بھی متاثرہ بھائیوں کی داد رسی کیلئے آگے آنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7869 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ملک بھر میں دہشت گردی کے پہ در پہ واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : کی چٹی ہٹیاں شکار پور اور پشاور کے سانحات نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان ہیں؟ ۔
خبر کا کوڈ: 7828 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے قم ایران آفس میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے قم ایران آفس کے شعبہ ثقافتی کی طرف سے آج نماز مغربین سے پہلے اس آفس میں پشاور مسجد سانحہ کے سلسلہ میں ایک ھنگامی جلسہ منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7802 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : انقلاب اسلامی ایران جن اہداف کے لئے برپا کیا گیا، وہ ایسے ہیں کہ جو پوری امت مسلمہ کو متحد و متفق کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7792 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7774 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7773 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے علمائے کرام کے مختلف وفو د سے ملاقاتوں کے دوران فرانسیسی جریدے میں شائع ہونیوالے گستاخانہ خاکوں پر جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7707 تاریخ اشاعت : 2015/01/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : یورپی ممالک کی جانب سے حضور اکرم (ص) کی شان میں اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں اس طرح کی قبیح حرکت کرنیوالوں نے اپنی اخلاقی پستی اور اپنی ہی بدکرداری عیاں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7701 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کو گستاخانہ اورجہالت قرار دیتے ہوئے کہا : اظہار رائے کی آزادی کا مقصد کسی مذہب کی توہین ہزگز نہیں ۔ ہم توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر شدید اور پرُ زورمذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7694 تاریخ اشاعت : 2015/01/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : شہید کی فکر اور مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7682 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : پیغمبر گرامی (ص) کی آمد کا مقصد دنیا کو تاریکیوں کی گہرائی سے نکال کر نور کی بلندیوں تک پہنچانا تھا یہی وجہ ہے کہ سرور کائنات (ص) کی تبلیغ اور جدوجہد سے آج اسلام ایک ایسادین بن کر سامنے ہے کہ جو ہر شخص، ہر طبقے اور ہر معاشرے کو زوال سے نکال کر کمال کی منزل تک پہنچا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7669 تاریخ اشاعت : 2015/01/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے ملک بھر میں " ہفتہ وحدت و اخوت " منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلامیان عالم سمیت اسلامیان پاکستان کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7648 تاریخ اشاعت : 2015/01/04