قائد ملت جعفریہ پاکستان - صفحه 11

ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ نے کہا : روز عاشور راولپنڈی کے مر کزی ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے ناخوشگوار سانحے کے حقائق جاننے کے لئے فوری طور پر عدالتی کمیشن قائم کر کے عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 6126    تاریخ اشاعت : 2013/11/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، قانون کی بالا دستی اور عوام کے حقوق کی پاسداری کیلئے امام (ع) کی جدوجہد سبق آموز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6121    تاریخ اشاعت : 2013/11/16

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کی 25 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باشعور اور غیور عوام نے اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر عوام کی شہری آزادیوں کا جس انداز میں تحفظ کیا وہ آج بھی مشعل راہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6007    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قصہ خوانی بازار پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کے جاں بحق ہو نے اور 80 سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5998    تاریخ اشاعت : 2013/09/29

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی فرقہ واریت نہیں ، دہشت گردی ہے، فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث افراد کا کسی مسلک سے تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5990    تاریخ اشاعت : 2013/09/26

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے کہ سلسلہ امامت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام علی موسی الرضا علیہ السلام نے جہاں اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعہ انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں طرز حکمرانی اور مختصر اقتدار کے توسط سے اجتماعی ذمہ داریوں اور صحیح حکمرانی کے انداز سے انسانیت کی رہنمائی کا سامان فراہم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5944    تاریخ اشاعت : 2013/09/17

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : انسانوں کا فطری تقاضا ہے کہ جب بھی انہیں مشکلات گھیرے میں لیتی ہیں ، ان کے ساتھ ظلم و زیادتی کی انتہا ہوتی ہے ، انسانی معاشروں میں نا انصافی، بے عدلی، تشدد اور برائیوں کا رواج ہوتا ہے تو وہ ایک مسیحا کے منتظر ہوتے ہیں کہ جو انہیں مشکلات سے نکالے ، ظلم کا خاتمہ کرکے معاشرے کو تمام برائیوں سے پاک ایک پرامن، صالح اور نیکی پر مبنی معاشرہ قائم کرے۔
خبر کا کوڈ: 5571    تاریخ اشاعت : 2013/06/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ دیامیر، بونرنالے بیس کیمپ کے قریب ہونے والے دہشت گردی کے واقعے جس میں 9 غیر ملکیوں سمیت 11 سیاحوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5570    تاریخ اشاعت : 2013/06/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : حق و صداقت کی سربلندی اور دین مبین اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے جان و مال اور اولاد کا نذرانہ پیش کرنا خانوادہ عصمت و طہارت کا شیوہ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5501    تاریخ اشاعت : 2013/06/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ گجرات میں معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارراوئی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5452    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5450    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ، امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5449    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے قرآن کریم کے ساتھ ساتھ سنت و سیرت رسول اکرم (ص) اور اپنے پدر بزرگوار امام سجاد علیہ السلام سمیت اپنے اجداد سے ودیعت ہونے والے علم، مرتبی، منزلت، روحانیت اور عمل کے ذریعے اپنے وقت کے عام انسان، عام مسلمان اور حکمران کو رشد و ہدایت فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 5382    تاریخ اشاعت : 2013/05/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : سیرت زہرا (س) کی روشنی میں آزادی نسواں کے تصور ، نظریے پر عمل کرنے سے عورت حقیقی معنوں میں ترقی کرسکتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5339    تاریخ اشاعت : 2013/05/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے خصوصی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام سجاد علیہ السلام واقعہ کربلا کے عینی شاہد ہیں ، آپ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو واقعہ کربلا کی اصل حقیقتوں سے آگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5249    تاریخ اشاعت : 2013/03/31