ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ایک بار پھر ہم ایسے مرحلے میں پہنچے ہیں جہاں ہمیں بحرانوں کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422514 تاریخ اشاعت : 2016/07/18
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اختلاف نظر کے باوجود حکمت، دانش اور وقت کی ضرورت کا تقاضا یہ ہے کہ دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیت ع رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
خبر کا کوڈ: 422494 تاریخ اشاعت : 2016/07/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے شیعہ رھنما حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں تاکید کی : پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کے اعلان خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422229 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی مضبوط نظام ہی مرتب نہ ہوا اور اسی کمزوری کا فائدہ طاقت کی حکمرانی نے بھرپور طریقے سے اٹھایا جس کے کئی مظاہر سے ہمارے ملک کی تلخ تاریخ گواہ ہے کہ کس طرح سرعام کوڑے مارے جاتے رہے ۔
خبر کا کوڈ: 9246 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سیرت زہراؑ کی روشنی میں آزادی نسواں کے تصور ، نظریے پر عمل کرنے سے عورت حقیقی معنوں میں ترقی کرسکتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9209 تاریخ اشاعت : 2016/03/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں ہمیں اپنی مذہبی وحدت کو مضبوط کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9202 تاریخ اشاعت : 2016/03/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بانی پاکستان حضرت قائد اعظمؒ اور مصور پاکستان حجت الاسلام محمد اقبالؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا آج ہمیں دور دور تک وہ پاکستان نظر نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 9188 تاریخ اشاعت : 2016/03/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اگر حکومت ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں کرسکتی تو حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا ۔
خبر کا کوڈ: 9183 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے دست مبارک سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا قائد ملت جعفریہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی نے افتتاح کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9163 تاریخ اشاعت : 2016/03/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اس وقت پورا عالم اسلام جہاں بدامنی و سازشوں کا شکار ہے وہیں عوام بھی انتہائی مضطرب اور گومگو کی کیفیت سے دوچار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9152 تاریخ اشاعت : 2016/03/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں عظیم و شان علماء و ذاکرین کنونشن منقد کیا گیا جس میں ہزاروں علما و ذاکرین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 9117 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 9061 تاریخ اشاعت : 2016/02/14
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت اورامن کے دشمن ہیں ۔ شدت پسندوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں سے کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8976 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سعودی عرب اور ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیرا عظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ثالثی مشن پر سعودی عرب اور ایران کا دورہ انتہائی اہم اورخوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8945 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اقتصادی راہداری منصوبہ اور سی پیک کی تکمیل نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 8943 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے چکوال میں حبیب کبریا کانفرنس سے صدارتی خطاب میں کہا : قرآنی تعلیمات اور اسلام کی عملی تعبیر کے لئے ہمیں سیرت رسول اکرم ص سے استفادہ کرنا ہوگا لیکن بدقسمتی سے امت مسلمہ عملی طور پر ان تعلیمات پر عمل پیرا نہیں ہے جس کی وجہ سے مسلسل مصائب و آلام میں مبتلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8935 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عیدمیلادالنبی کی مناسبت سے ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں اسلامیان عالم سمیت اسلامیان پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کی ۔
خبر کا کوڈ: 8848 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سقوط ڈھاکہ پاکستان قومی تاریخ کا المیہ ہے لیکن اب تک اس کے حقائق منظر عام نہیں لائے جاسکے اور نہ ہی ذمہ داروں کو سزاؤں سے دو چا ر کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8829 تاریخ اشاعت : 2015/12/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاراچنار میں بم دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8803 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت السلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : عزاداری و ماتم داری کے جلوسوں اور مجالس کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی انتظامی ذمہ داریاں دیانت داری سے ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8784 تاریخ اشاعت : 2015/12/06