قائد ملت جعفریہ پاکستان - صفحه 2

ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کسی طاقتور ملک کو کسی دوسرے آزاد ملک و قوم کی معیشت پر دبا ڈالنے اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435876    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام ساجد علی نقوی نے کہ کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے ،شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435745    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطینیوںکے پاس ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 435487    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ دینی درسگاہوں نے ملک میں تعلیمی کمی کو پورا کرکے شرح خواندگی میں اضافہ کیا ہے اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو تعلیم و شعور کے زیور سے آراستہ کرکے ملک کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434728    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : جس طرح امریکہ نے پاکستان پر کاری ضرب لگائی ہے اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی ریاست اور قوم مل کر روشن، واضح ، دوٹوک اور حکمت و دانائی پر مبنی متفقہ موقف و پالیسی اختیار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432557    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ پانچ بڑی دینی جماعتوں کا اتحاد ایک مرتبہ پھر فعال ہونا انتہائی خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432437    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ بلتستان کے عوام نے پاکستان میں ازخود شمولیت کا فیصلہ کیا اور پاکستان کے حق میں ووٹ دیا لیکن افسوس ابھی تک اسے صوبہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 432410    تاریخ اشاعت : 2017/12/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : عسکری قیادت کی جانب سے واضح کہہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں، مستقبل کی جانب دیکھنا ہوگا اور پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، وہ جو پالیسی مرتب کرے گی، ہم اس پر عمل کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432353    تاریخ اشاعت : 2017/12/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ دینی درس گاہوں کی خود مختاری کو چھیڑے بغیر اصلاحات کی جائیں تو یہ خوش آئند ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 432154    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی پیغام اربعین میں :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا اُن میں رکاوٹ ڈالنا دراصل فکر حسینی کی ترویج کو روکنے اورشہری آزادی وبنیادی حقوق پرقدغن لگانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431730    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : افغان حکومت کو چاہیے کہ خود کش حملوں میں ملوث اس گروہ کے خلاف وہ اپنے قوانین کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں اور کے سرپرستوں کو قانون کے شکنجہ میں لیکر قرار واقع سزا دئے ۔
خبر کا کوڈ: 430482    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن اورخونی درندے ہیں جن کاکسی مذہب و مسلک سے تو دور، انسانیت سے بھی دور کا واسطہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430261    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : مجالس، جلوس یا دیگر طریقے سے شہدائے کربلا کی یاد منانا ہر شہری کا حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430206    تاریخ اشاعت : 2017/10/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجدعلی نقوی نے کہا : مجالس و جلوس روکنے کیلئے پہلے تکفیری گروہ جو کام کرتا تھا وہ اب سرکاری ادارے کام کرنے لگ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430178    تاریخ اشاعت : 2017/10/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : نواسہ رسول اکرم ‘ فرزند علی و بتول ؑ‘ محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد اور واقعہ کربلا سے الہام لینے اور استفادہ کرنے کا سلسلہ۶۱ ھجری سے آج تک جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430079    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : اپنا ہاؤس ان آرڈر کرنا ہے تو پھر اس کے تمام تقاضے بھی پورے کرنا ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 429948    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : برما کے مسلمانوں کے سفاکانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہیں اسلامی ممالک قتل عام کو روکنے کے لئے دباؤ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 429783    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ خلقت حضرت آدمؑ سے لے کر اب تک انبیاء و رسل ، ائمہ اور خاصان خدا نے احکام خداوندی کی بجا آوری، شریعت اور دین کے نفاذ، نظریے کی صداقت اور موقف کی حقانیت ثابت کرنے کے لئے مختلف انداز سے قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429747    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے عید الاضحی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ خلقت حضرت آدمؑ سے لے کر اب تک انبیاء و رسل ، ائمہ اور خاصان خدا نے احکام خداوندی کی بجا آوری، شریعت اور دین کے نفاذ، نظریے کی صداقت اور موقف کی حقانیت ثابت کرنے کے لئے مختلف انداز سے قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429747    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

مفتی جعفر قادیانیوں کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہے، اپریل ۱۹۷۹ء کے بھکر کنونشن میں قائد ملت جعفریہ منتخب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429715    تاریخ اشاعت : 2017/08/29