قائد ملت جعفریہ پاکستان - صفحه 4

ٹیگس - قائد ملت جعفریہ پاکستان
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن خونی درندے ہیں جن سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جانی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425846    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ترجمان نے کہا: شر پسند عناصر کی جانب سے سر عام تکفیر کی جانا حکومت کی نااہلی کی دلیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425789    تاریخ اشاعت : 2017/01/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424946    تاریخ اشاعت : 2016/12/08

شیعہ علماء کونسل صوبہ خیبر پختوخوا کے ایک وفد نے صوبائی صدر کی صدارت روالپنڈی میں مورخہ ۲۵ نومبر کو قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 424768    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ایام عزاء مسلمانوں کے درمیان دین محمدیؐ اور اہلبیت محمدؐ کی محبت وعقیدت میں اضافے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک حسین موقع کے طور پر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423776    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ایام عزاء مسلمانوں کے درمیان دین محمدیؐ اور اہلبیت محمدؐ کی محبت وعقیدت میں اضافے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک حسین موقع کے طور پر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423776    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

قائد ملت جعفریہ نے بیان کیا : یہ دن تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولایت کے اعلان کے طور پر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423407    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : گزشتہ سال بھی اسی مقام پر کئی معصوم شہریوں کو خون میں نہلا دیا گیا، زندہ پکڑے جانیوالے خودکش حملہ آور سے تحقیقات کرکے اصل دہشت گردوں تک پہنچا جائے ،قوم کو حقائق بتائے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 423252    تاریخ اشاعت : 2016/09/15

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو خط
خبر کا کوڈ: 423122    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی کا صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام خط
خبر کا کوڈ: 423119    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عوام کو امن و سکون کی فراہمی، ان کے مذہبی حقوق اور شہری آزادیوں کے تحفظ کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
خبر کا کوڈ: 423082    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی برسی پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام ساجد نقوی کا پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 422898    تاریخ اشاعت : 2016/08/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : کسی مسلم کے خلاف افواہ پھیلانا ممنوع ہے کسی مسلم کی پشت پر اس کی غیبت سے پرہیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422702    تاریخ اشاعت : 2016/08/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام تہنیتی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا : ۶۹ سال پاکستان کو مکمل ہوگئے لیکن افسوس آج تک پاکستان کو اس کے اساسی نکات کی جانب لوٹایانہیں جاسکا ۔
خبر کا کوڈ: 422622    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : تشیع کے چہرے کو مسخ کرنے والے رک جائیں میں نرمی سے پیغام دے رہا ہوں ورنہ پھر ہمیں دوسرے راستے اختیار کرنا ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 422604    تاریخ اشاعت : 2016/08/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشتگردوں نے کوئٹہ کے سول ہسپتال پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422599    تاریخ اشاعت : 2016/08/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایوان بالا کے ۴۴ سال مکمل ہونے پر سینیٹ آف پاکستان کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422593    تاریخ اشاعت : 2016/08/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہید قائد عارف الحسینی کی ۲۸ برسی کی مناسبت اپنا ایک اہم پیغام جاری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422588    تاریخ اشاعت : 2016/08/06

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : توشعبہ صحافت کو آج بھی ویسے ہی جذبے اور ذمہ داری کی ضرورت ہے جو نظامی برادران نے پروان چڑھائی۔
خبر کا کوڈ: 422552    تاریخ اشاعت : 2016/07/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ضلع اٹک کے نواحی علاقہ دھبولہ میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے زیراہتمام کسب نو سیمینار اور تقریب تقسیم انعامات جعفریہ علمی مقابلہ میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422545    تاریخ اشاعت : 2016/07/25