Tags - عید الفطر
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
News ID: 436273 Publish Date : 2018/06/15
شوال ۱۴۳۹ ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ۲۹ رمضان المبارک ۱۴۳۹ ہجری (۱۴ جون ۲۰۱۸) کو کراچی میں ہوگا۔
News ID: 436267 Publish Date : 2018/06/13
حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر ۴ دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
News ID: 436217 Publish Date : 2018/06/09
پاکستان بھر میں عیدالفطر پیر کو نہایت عقیدت و احترام نیز سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
News ID: 428725 Publish Date : 2017/06/26
سرزمین پاکستان کے شیعہ رہنما حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر ۱۴۳۷ ھ کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: ایسے امور سے مکمل پرہیز کیا جائے جنہیں شریعت نے حرام قرار دیا ہے ۔
News ID: 422468 Publish Date : 2016/07/05
ایک عجیب و غریب اقدام؛
رسا نیوز ایجنسی – ایک عجیب و غریب اقدام کہ جو داعش کو اسلام اور مسلمانوں سے دور ہونے کی نشانی ہے ، ابھی جب کہ ماہ مبارک رمضان کے چار سے پانچ روز باقی ہیں اس دھشت گرد گروہ نے آج سموار کو عید
الفطر منانے کا اعلان کیا ۔
News ID: 8301 Publish Date : 2015/07/13
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے پیغام عید الفطر میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے عید کے موقع پر ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی : عید کی خوشیوں میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں ۔
News ID: 7077 Publish Date : 2014/07/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید الفطر کے موقع ہر ارسال کردہ پیغام میں:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب نے غزہ پر اسرائیلی مظالم ، وحشت و بربریت اور سینکڑوں مسلمانوں سمیت خواتین اور بچوں کے بیدردی سے قتل عام کی وجہ سے اسلامیان عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الفطر کو انتہائی سادگی سے منائیں۔
News ID: 7076 Publish Date : 2014/07/30
رسا نیوز ایجنسی - امام سید سجاد علیہ السلام نے عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد قبلہ کا رخ کر کے پہلے پروردگار کی حمد و ثنا کی اور پھر اس ماہ کا شکرانہ ادا کیا ۔
News ID: 5788 Publish Date : 2013/08/08
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان و پاکستان کے مختلف شھروں میں مستقر ہلال کمیٹی کے ارکان نے رویت ہلال ماہ شوال کی تصدیق کی ۔
News ID: 5786 Publish Date : 2013/08/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر کے موقع ارسال کردہ خصوصی پیغام میں کہا: عید رمضان کے شکرانہ اور اعمال کے احتساب کا دن ہے ۔
News ID: 5782 Publish Date : 2013/08/08