توبہ و استغفار

ٹیگس - توبہ و استغفار
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا:
حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا نے کہا: پشیمانی اور توبہ فقط و فقط رضائے الھی کے لئے ہونا چاہئے تاکہ پروردگار کی بخشش بندے کے شامل حال ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 436883    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

حجت الاسلام ید الله رحمانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے علمی مباحثہ اور گفتگو کو شب قدر کے اہم اعمال میں سے شمار کیا اور کہا: شب قدر میں علمی مباحثات علمائے کرام اور بزرگان دین کے مورد توجہ رہے ہیں لہذا طلاب بھی ان شبوں میں علمی مباحثات سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436158    تاریخ اشاعت : 2018/06/04