سامراجی

ٹیگس - سامراجی
قائد انقلاب اسلامی :
خبر کا کوڈ: 442864    تاریخ اشاعت : 2020/06/02

عالمی اسلامی امت کونسل نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے : دوبارہ سامراجی ت کا ہاتھ خطے میں موجودہ غلاموں کے آستین سے نکلا اور اپنے ناپاک و گندے اقدام سے تمام دعواداروں کو رسوا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440669    تاریخ اشاعت : 2019/06/26

آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذہب اسلامی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی : آل سعود فساد کا مرکز ہے اور جس روز سے اس نے اقتدار حاصل کی ہے تب سے کوئی ایسا روز نہیں ہے کہ جرم و جنایت نہ کیا ہو ؛ آج یقینی طور سے اعلان کر رہا ہوں کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی کامیابی اور آل سعودی کی تباہی نزدیک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437681    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذہب اسلامی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی : آل سعود فساد کا مرکز ہے اور جس روز سے اس نے اقتدار حاصل کی ہے تب سے کوئی ایسا روز نہیں ہے کہ جرم و جنایت نہ کیا ہو ؛ آج یقینی طور سے اعلان کر رہا ہوں کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی کامیابی اور آل سعودی کی تباہی نزدیک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437681    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

خبر کا کوڈ: 437393    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

خبر کا کوڈ: 437393    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ ابھی بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہ امریکا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے بیان کیا : دشمن کے مقابلہ میں خود کو تسلیم کرنے سے غربت و اقتصادی مشکلات حل نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436223    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

امام جمعہ مظفرپور ھندوستان :
حجت الاسلام سید محمد کاظم موسوی نے کہا : اگر امام خمینی رہ سامراجی و استبدادی طاقت کے خلاف محکم و شجاعانہ اقدام نہ کرتے تو آج دنیا میں مسلمان خود کو مسلمان کہنے میں گھبراتا ۔
خبر کا کوڈ: 435892    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : سامراجی محاذ کے ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہا جا سکتا بلکہ اس کے خلاف مزاحمت و مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435845    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فکر خمینیؒ عالمی رخ اختیار کر چکی ہے، جس سے مستکبرین کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435010    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌الله‌ جوادی آملی نے کہا : یمن اور میانمار میں ہو رہے تمام جرائم و مظالم کی بنیاد سامراجی ت خاص کر امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429890    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

آیت الله صدیقی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے بیان کیا : اہل حوزہ و یونیورسیٹی و پریس و میڈیہ اور یہاں تک اہل ہنر کو چاہیئے کہ میانمار کے مسلمانوں کی مظلومت کو نمایا کریں اور سامراجی دنیا کی بیدردی کو بے نقاب کرنے میں کوتا ہی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429817    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : موصل کی مکمل آزادی میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428669    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

سامراجی طاقت امریکا نے کیا اعتراف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حکومت امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9210    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں موجودہ سیاسی بحران کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7158    تاریخ اشاعت : 2014/08/20