ٹیگس - آیت الله وحید خراسانی
خبر کا کوڈ: 440692 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437761 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437761 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی : یہ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ اگر دنیا کے کسی بھی اہل سنت ملک پر کافروں کی طرف سے جارحیت ہوئی تو قم میں تمام شیعوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کا دفاع کریں اور اس ملک پر کافروں کا حملہ نہ ہونے دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436426 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
آیت الله وحید خراسانی نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم ایران میں سے آیت الله وحید خراسانی نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں کہا: صدر جمھوریہ جناب حسن روحانی سے کہئے کہ بیکار جوانوں کو کام کاج فراہم کرنے اور ان کی ملازمت کیلئے کچھ کریں ، ان جوانوں کو اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کام کی ضرورت ہے اور اگر کام کاج نہ ہوگا تو لوگ زندگی بسر نہیں کر پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435888 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کا مقدس شہر قم شیعوں کا مرکز ہے بیان کیا : اس شہر کے حکام کے نصیب میں اس شہر میں خدمت کرنے کی ایک عظیم نعمت میسر ہوئی ہے جس کا شکر ادا کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435524 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کی کہ ہم نے حضرت زهراء بہ نسبت کوتاہی برتی ہے دنیا کے شیعوں سے بی بی دوعالم کے ایام شھادت کو بہتر سے بہتر منانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 432273 تاریخ اشاعت : 2017/12/18
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی ہے : اربعین کے تمام ایام میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین امام رضا علیہ السلام کی نیابت میں اربعین کے راہ کو طے کریں اور راستے کے درمیان دن و رات سوره قل هوالله احد کی تلاوت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 431643 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
آیت الله وحید خراسانی نے محرم کے مبلغین سے ملاقات میں؛
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تبلیغ کے سفر کو خداوند متعال کی عظیم نعمت جانا اور کہا: تبلیغی سفر کا نچوڑ عوام کے عقائد، احکام، تہذیب و اخلاقیات کی بہتری ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 430020 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
آیت الله وحید خراسانی کے درس خارج میں :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امیر المومنین علی علیہ السلام قیامت کے روز میزان ہیں ، بیان کیا : حضرت آدم سے لے کر عیسا ابن مریم علیہم السلام تک تمام انبیا و اوصیا کی پیمائش کا معیار علی علیہ السلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429840 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اسلامی جمھوریہ ایران کی وزیر ثقافت و اسلامی ہدایات سے ملاقات میں کہا: ہمیں آپ سے شعائر مذھب اہلبیت علیھم السلام کے احیا کی امید ہے کیوں کہ یہ کام ملک میں فراوان برکتوں کا باعث ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 429773 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحيد خراسانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایران کا مقدس شہر قم عالم تشیع کے لئے ایک مرکز کے عنوان سے ہے تمام ذمہ داروں و حکام کو چاہیئے کہ شیعوں کے روحانی مرکز کی خدمت کے لئے زحمت و کوشش میں مشغول رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427298 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
آیت الله وحید خراسانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی نے کہا: قران مردہ دلوں کیلئے مایہ حیات ہے جیسے کہ نسیم صبح مردہ زمینوں کیلئے مایہ حیات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426185 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
اگر ہم لوگ ان کو پہچان لیتے یا ان کی معرفت رکھتے تو کل یہ پورا ملک ایک ساتھ عزا و غم و بکا میں مشغول رہتا لیکن لوگ غفلت کی خواب میں ہیں خرید و فروخت و بازار حسب دستور اپنے امور میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424943 تاریخ اشاعت : 2016/12/08
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے مشہد مقدس میں حضرت آیت الله وحید خراسانی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 422775 تاریخ اشاعت : 2016/08/23