Tags - گلگت بلتستان
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوامی مطالبات اور خواہشات کے مطابق حقوق نہ دینا ریاست کے اصولوں اور انسانی حقوق کے منافی ہے ۔
News ID: 440704 Publish Date : 2019/07/01
محمد الیاس صدیقی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر ی رہنما محض بدنیتی کی بنیاد پر گلگت بلتستان کے حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔
News ID: 437790 Publish Date : 2018/12/01
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان کہا کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تمنا و آرزو پوری قوم کی بالعموم اور پسے ہوئے طبقات کی باالخصوص ہے کیونکہ آئین جس نے نظام میں توازن برقرار رکھنا تھا وہ اس کو قائم رکھ سکا۔
News ID: 437662 Publish Date : 2018/11/15
زائرین کو درپیش مشکلات کے خلاف علماء بلتستان نے کمشنر آفس تک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
News ID: 437466 Publish Date : 2018/10/21
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میرے لیے دیامر ، ہنزہ، غذر اور بلتستان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
News ID: 437415 Publish Date : 2018/10/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی موجودہ نسل تعلیم یافتہ اور باشعورہیں یہاں کے بسنے والوں کا ایک ہی سوال ہے کہ ہمارا کیا قصور ہے ۔
News ID: 437243 Publish Date : 2018/09/26
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہندوستان وافغانستان کی ایما پر فاٹا ریفارمز بل کی مخالفت کرنے والے وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔
News ID: 436063 Publish Date : 2018/05/27
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما :
شیخ نیئر عباس مصطفوی نے کہا کہ ہماری پاکستانی شہریت کو تو تسلیم کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی شہریت کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جو وفاقی حکمرانوں کا دوغلا پن ہے۔
News ID: 435910 Publish Date : 2018/05/13
دھرنے کے خطباء کا کہنا تھا کہ حکومت ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے عین مطابق عمل کرے بصورت دیگر حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔
News ID: 432536 Publish Date : 2018/01/05
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کارگل سے وزیر ستان تک عظیم قربانیاں پیش کرنی والی اس شجاع اوربیدار قوم کو راکا ایجنٹ قرار دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں ۔
News ID: 432470 Publish Date : 2017/12/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ بلتستان کے عوام نے پاکستان میں ازخود شمولیت کا فیصلہ کیا اور پاکستان کے حق میں ووٹ دیا لیکن افسوس ابھی تک اسے صوبہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
News ID: 432410 Publish Date : 2017/12/26
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان میں سب سے زیادہ محب وطن گلگت بلتستان کے شہری ہیں لیکن انکی جذبہ حب الوطنی اور وفاداری کا صلہ دینے کی بجائے انکے وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔
News ID: 431910 Publish Date : 2017/11/21
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت جی بی کے عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کرے گی لیکن امید ہے کہ باشعور اور غیرت مند عوام اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خواب کو چکنا چور کریں گے۔
News ID: 431838 Publish Date : 2017/11/16
شیخ محمد حسن جعفری :
بلتستان کے عالم دین نے کہا : وفاقی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا تعین کریں۔
News ID: 430489 Publish Date : 2017/10/22
حجت الاسلام شیخ مرزا علی :
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا : سی پیک کے خلاف ہونیوالی بین الاقوامی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے فوراً گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کا اعلان کر کے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی دی جائے۔
News ID: 430451 Publish Date : 2017/10/20
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جی بی کسی کی جاگیر ہے اور نہ کسی کو حق مہر میں ملا ہے۔
News ID: 430111 Publish Date : 2017/09/26
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا : دہشتگردی کیخلاف خط مقدم پر موجود افراد کے جی بی میں داخلے پر پابندی دہشتگردوں کو خوش کرنے کیلئے ہے۔
News ID: 430040 Publish Date : 2017/09/21
زاہد علی آخونزادہ :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کے ترجمان نے کہا : آئین پاکستان میں ترمیم کرکے گلگت بلتستان کی عوام کو گزشتہ ۷۰سالوں سے حقوق سے محروم رکھنے کی روش کا خاتمہ کرتے ہوئے آئینی صوبہ بناکر قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دینے میں دیر نہ کی جائے ۔
News ID: 427021 Publish Date : 2017/03/21
کیا گلگت بلتستان کی آزادی میں کشمیری عوام کا بھی کوئی ہاتھ ہے؟ کیا پاکستان کے بننے کے بعد آج تک کسی کشمیری حکمران نے باضابطہ یہاں کا دورہ کیا ہے؟ کیا آج تک کسی بھی کشمیری حکمران نے یہاں کے حقوق کے لئے کوئی ایک بات بھی کی ہے؟ ۷۳ کے آئین میں جب کشمیر کے لئے الگ قانونی حیثیت مل رہی تھی تو کیا اس میں گلگت بلتستان کو شامل کیا گیا ہے؟ جب ان سب کا جواب یقیناً نفی میں ہے تو پھر گلگت بلتستان کا کشمیر کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ اگر کبھی بھی مسئلہ کشمیر حل نہ ہو تو گلگت بلتستان کو بھی اس حالت میں رکھا جائے گا؟ یہ کہاں کی منطق ہے۔ یہ ایسی حقیقت ہے جسے ایک چھوٹا بچہ بھی سمجھ سکتا ہے۔
News ID: 426901 Publish Date : 2017/03/15
ریحانہ عبادی :
تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی نے کہا : گلگت بلتستان کو نظر انداز کرنا ارباب اقتدار کا اس خطہ کے محب وطن غیور عوام کے ساتھ کھلی زیادتی اور نا انصافی ہے ۔
News ID: 424300 Publish Date : 2016/11/06