گلگت بلتستان - صفحه 2

ٹیگس - گلگت بلتستان
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جی بی کسی کی جاگیر ہے اور نہ کسی کو حق مہر میں ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430111    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا : دہشتگردی کیخلاف خط مقدم پر موجود افراد کے جی بی میں داخلے پر پابندی دہشتگردوں کو خوش کرنے کیلئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 430040    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

زاہد علی آخونزادہ :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کے ترجمان نے کہا : آئین پاکستان میں ترمیم کرکے گلگت بلتستان کی عوام کو گزشتہ ۷۰سالوں سے حقوق سے محروم رکھنے کی روش کا خاتمہ کرتے ہوئے آئینی صوبہ بناکر قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دینے میں دیر نہ کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427021    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

کیا گلگت بلتستان کی آزادی میں کشمیری عوام کا بھی کوئی ہاتھ ہے؟ کیا پاکستان کے بننے کے بعد آج تک کسی کشمیری حکمران نے باضابطہ یہاں کا دورہ کیا ہے؟ کیا آج تک کسی بھی کشمیری حکمران نے یہاں کے حقوق کے لئے کوئی ایک بات بھی کی ہے؟ ۷۳ کے آئین میں جب کشمیر کے لئے الگ قانونی حیثیت مل رہی تھی تو کیا اس میں گلگت بلتستان کو شامل کیا گیا ہے؟ جب ان سب کا جواب یقیناً نفی میں ہے تو پھر گلگت بلتستان کا کشمیر کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ اگر کبھی بھی مسئلہ کشمیر حل نہ ہو تو گلگت بلتستان کو بھی اس حالت میں رکھا جائے گا؟ یہ کہاں کی منطق ہے۔ یہ ایسی حقیقت ہے جسے ایک چھوٹا بچہ بھی سمجھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426901    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

ریحانہ عبادی :
تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی نے کہا : گلگت بلتستان کو نظر انداز کرنا ارباب اقتدار کا اس خطہ کے محب وطن غیور عوام کے ساتھ کھلی زیادتی اور نا انصافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424300    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

ریحانہ عبادی :
تحریک پاکستان کی خاتون ممبر اسمبلی نے کہا : گلگت بلتستان کو نظر انداز کرنا ارباب اقتدار کا اس خطہ کے محب وطن غیور عوام کے ساتھ کھلی زیادتی اور نا انصافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424300    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حجت الاسلام شیخ مرزا علی:
اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماء نے کہا : عوامی ایکشن کمیٹی جی۔بی کے حقوق کی ترجمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 422942    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اس ملاقات میں گلگت بلتستان کے آئینی حقوق ، اقتصادی راہداری ، علاقہ کی امن اوامان، ترقی اور تقسیم گلگت بلتستان ، گلگت سکرود روڈ کی تعمیر میں تاخیر نہ ہونے جیسے امور پر عمل در آمد کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 9063    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی اور گلگت بلتستان کے علاقائی عہدیداران کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9059    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے گلگت میں انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرکے اپنی گرفتاری دی ۔
خبر کا کوڈ: 9053    تاریخ اشاعت : 2016/02/10

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا : امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایران سے پابندیاں اٹھانے اور پاکستان کے وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ثالثی مشن پر سعودی عرب اور ایران کے دورہ کو انتہائی اہم اور خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8944    تاریخ اشاعت : 2016/01/15

حجت الاسلام شیخ نیئر مصطفوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کی کہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں نے خون کا نذرانہ پیش کر کے تکفیری فکر کا پردہ چاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8828    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

گلگت بلتستان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – ڈسٹرکٹ بار ہنزہ نگر کے صدر شیخ عیسٰی ایڈووکیٹ اور مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان الیاس صدیقی نے اپنے الگ الگ بیان میں قراقرم یونیورسٹی گلگت پاکستان میں حسین(ع) ڈے منانے کی پابندی پر شدید عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: حکومتی ایماء پر قراقرم یونیورسٹی میں یوم حسینؑ کو متنازعہ بنایا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8787    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی نے بیان کیا : ارباب اقتدار گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت کا جلد تعین کرئے۔
خبر کا کوڈ: 8642    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے خواہر سیدہ انیلہ کاظمی کو گلگت بلتستان کی مرکزی معاون نامزد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8322    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے بیان کیا : ہم اس خطہ کی بڑی سیاسی جماعت ہیں، پہلے بھی ہماری جماعت نے انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کی تھی اور اب بھی ہماری جماعت گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8057    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : میاں محمد نواز شریف کا گلگت بلتستان کا یہ پہلا دورہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی وہ گلگت کا دورہ کرچکے ہیں، بلند و بانگ دعوے اور متعدد بار گلگت بلتستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی باتیں بھی کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8041    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

حجت الاسلام ساجد نقوی نے وزیراعلٰی گلگت بلتستان سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی سید مہدی شاہ سے ملاقات میں تاکید کی : قومی سلامتی اور ملک کا استحکام عدل و انصاف کی فراہمی سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 6543    تاریخ اشاعت : 2014/03/20