ٹیگس - ہندو
پاکستان نے ہندو ستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے اور بھارت ہندتوا ایجنڈے پرعمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442835 تاریخ اشاعت : 2020/05/29
عدالت عظمی کی تعصبانہ فیصلہ:
عدالت عظمی نے ریاست گجرات میں ۲۰۰۲ کے مسلم کش فسادات میں ۳۳ مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442014 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441837 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441798 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ۶ ریاستوں میں مسلسل احتجاج اور جلاو گھیراو سے واضح ہوگیا کہ مودی، خطے کیلئے ہٹلر سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا، متنازع قانون سازی کے ذریعے اقلیتوں کوعدم تحفظ کا شکار کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441764 تاریخ اشاعت : 2019/12/15
شہلا رشید:
انجینئر رشید نے کہا کہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں سے زیادہ یہاں کے عام لوگ، دانشور طبقہ اور دیگر متعلقین یاترا کو کامیاب بناتے ہیں لیکن یاترا کے نام پر کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440735 تاریخ اشاعت : 2019/07/06
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ہندو ستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436324 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
ہندو ستان کی عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو لڑکی اسلام قبول کرکے مسلمان شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435293 تاریخ اشاعت : 2018/03/09