ٹیگس - ڈرون طیارے
ٹیگ: ڈرون طیارے
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440936    تاریخ اشاعت : 2019/07/30

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ایرانی ڈرون نے قریب 3 گھنٹے 40 منٹ کے دوران خلیج فارس پانیوں کے اوپر اڑ رہا تھا اور خطی اور غیر خطی بحری جہازوں کی تصاویر کو بھی ہمیں بھیج دیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440893    تاریخ اشاعت : 2019/07/25

خلیج فارس میں ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد واشنگٹن نے تہران کو پیغام دیا تھا کہ دنیا میں اپنی عزت بچانے کے لئے وہ ایران میں بہت محدود پیمانے پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440770    تاریخ اشاعت : 2019/07/10