Tags - حضرت عباس
News ID: 442401 Publish Date : 2020/03/29
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے معارف اسلامی و انسانی کے ذیلی ادارے شعبہ الخطابة الحسینیۃ برائے خواتین کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران خواتین کے لیے تخلیقی،علمی، ادبی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام کا انعقاد۔
News ID: 440780 Publish Date : 2019/07/11
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تیز بصیرت حضرت عباس علمدار (ع) کی اہم خصوصیات میں سے تھی ، کہا : یہ بصیرت اس حد تک تھی کہ حضرت تمام حالات کو ابدیت تک مشاہدہ کرتے تھے ۔
News ID: 435662 Publish Date : 2018/04/22
علامہ صافی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ شہداء کے پسماندگان اور زخمیوں کو تمام وسائل زندگی سے بھر پور زندگی فراہم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔
News ID: 432443 Publish Date : 2017/12/28
حضرت عباس علیہ السلام ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر فائز ہیں وہ فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہیں ۔وہ اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ عمل ہیں۔ حضرت عباس (ع) وفا ، ادب، شجاعت اور سخاوت کا مظہر ہیں۔
News ID: 430166 Publish Date : 2017/09/30
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے موقع پر عالم اسلام خصوصا دنیا کے شیعوں کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 6845 Publish Date : 2014/06/03