ٹیگس - معالجہ
نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442172 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
عالمی اهل بیت(ع) کونسل:
عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے جنرل سیکریٹری نے زاریا قتل عام کی چوتھی برسی کے موقع پرمنعقدہ نشست میں انکی حالت کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے شیخ کو فوری علاج مہیا کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441816 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
سهیلا زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کی بیٹی نے مدانتا اسپتال میں اپ کا علاج شروع ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441049 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
مام رضا علیہ السلام کے حرم سے وابستہ میڈیکل ٹیم کے خدّام نے اعلان کیا ہے کہ وہ آیت اللہ شیخ زکزاکی کا نائیجیریا جاکر یا ایران میں انہیں لاکر معائنہ اور علاج کرنے کے لئے تیارہیں۔
خبر کا کوڈ: 440800 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436557 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی اسرائیل کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد بن سلمان کےعلاج و معالجے کی نگرانی کے لئے ریاض پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436081 تاریخ اشاعت : 2018/05/28