امام بارگاہ

ٹیگس - امام بارگاہ
پشاور میں محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہ وں میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ۔
خبر کا کوڈ: 443534    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

مرکزی ترجمان جلال حیدر کا کہنا تھا کہ ماہِ مقدس میں مذہبی مقامات اور نمازیوں کو نقصان پہنچانے والے کسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 442658    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

دھماکہ اسوقت ہوا جب موذن اذان فجر دے رہا تھا۔ قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاراچنار میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا مسلمانوں کا کام نہیں ہے، ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442657    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

عراقی نیوز ایجنسیوں نے مغربی بغداد کے ایک امام بارگاہ میں دھماکہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440831    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی تھی جس پر حملہ کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437153    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

امام بارگاہ کے متولی کے مطابق عشاء کی نماز کے بعد رات گئے شرپسندوں نے کلاچی کے امام بارگاہ نمبر ۳ پر حملہ کرکے امام بارگاہ میں توڑبھوڑ کی اور امام بارگاہ میں نصب علم حضرت عباس کو اُتار کر آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 435352    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

بنگلہ دیش:
رسا نیوز ایجنسی - بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ۱ شخص جاں بحق 3 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8760    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی امام بارگاہ اثنا عشری گریسی لائن کے قریب دھماکہ میں 3 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6232    تاریخ اشاعت : 2013/12/18

رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی امام بارگاہ اثنا عشری گریسی لائن کے قریب دھماکہ میں 3 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6232    تاریخ اشاعت : 2013/12/18