یہود و نصاری

ٹیگس - یہود و نصاری
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :
ملی یکجہتی کونسل کے صدر نےکیا : افسوس عالم اسلام کے مسلم حکمران خوان غفلت کی نیند سو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442823    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) اور تحریک صراط مستقیم کے سربراہ نے کہا کہ قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست بنانا جائز نہیں اور انہیں اپنا یا حرمین شریفین کا اور ارض قرآن کا محافظ بنانا کس قدر ناجائز ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440873    تاریخ اشاعت : 2019/07/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435072    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل عرب و عجم کے مسلمانوں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434967    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : مذہب کی آڑ میں انتشار پیدا کرنے والی قوتیں نہ صرف وطن عزیز کی سالمیت و بقا کے لئے خطرہ ہیں بلکہ عالم اسلام کو بھی سنگین مشکلات کی طرف لے کر جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425740    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں اس حقیقت کا درک کرنا ہو گا کہ دنیا بھر میں صرف مسلم ممالک ہی کیوں انتشاراور ظلم و بربریت کا شکار ہیں ۔ آزاد مسلم ریاستوں میں بیرونی مداخلت نے امت مسلمہ کو پارہ پارہ کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9027    تاریخ اشاعت : 2016/02/05