ٹیگس - عیسائی
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا :شیعہ سنی علماء امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441507 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
سری لنکا کے دارالحکومت کے قریبی شہر میں مسلمان اور مسیحی برادری کے ہجوم کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد پولیس نے کرفیو نافذ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440333 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439518 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439517 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے نیروبی کی پارک روڈ مسجد میں اربعین سیمینار منعقد کیا جائے گا جسمیں مسلمان اور عیسائی دانشور وں کی شرکت متوقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437423 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے نیروبی کی پارک روڈ مسجد میں اربعین سیمینار منعقد کیا جائے گا جسمیں مسلمان اور عیسائی دانشور وں کی شرکت متوقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437423 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
بن سلمان کے حکم سے؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ظالم و جابر بادشاہ ملک سلمان کے حکم سے سعودی عرب کے صنعتی شہر نیوم ميں پہلے چرچ کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436774 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
عیسائی رہنما :
ارمنی عیسائی صدیوں سے ایران میں امن و آشتی کے ساتھ زندگی گذار رہے ہیں اور ایران کو اپنے لئے ایک پُرامن پناہ گاہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428086 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائی وں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
خبر کا کوڈ: 427434 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
فرانس نیوز ایجنسی:
فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایرانی عیسائی وں کو ملنے والے تحفظ کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران، عیسائی وں کے لیے مشرق وسطی کا ایک پرامن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 425306 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے انگلیکان فرانس کے چرچ کا معاینہ کرتے ہوئے آپ کو عیسائی ت کا حقیقی مدافع بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424453 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے انگلیکان فرانس کے چرچ کا معاینہ کرتے ہوئے آپ کو عیسائی ت کا حقیقی مدافع بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424453 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ھفتہ وحدت، کرسمس ڈے اور محسن ملت قائد آعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں عالم اسلام ، عیسائی برادری اور ملت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8861 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے ھفتہ وحدت اور کرسمس ڈے موقع پر اپنے بیان میں کہا: مسلمان اور عیسائی متحد ہوکر اپنی عبادتگاہوں کا تحفظ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8860 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
رسا نیوز ایجنسی- حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں داعش کے ہاتھوں عیسائی وں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مغربی دنیا کو متنبہ کرتے ہیں اس ظالم ، ستمکار اور وحشی گروہ کی ھر قسم کی مالی امداد بند کریں کیوں کہ اس کا بدترین نتیجہ سبھی کے دامن گیر ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7814 تاریخ اشاعت : 2015/02/16