سید شفقت حسین شیرازی

ٹیگس - سید شفقت حسین شیرازی
حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441029    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی اور امریکہ واسرائیل کی پشت پناہی سے بننے والے نام نہاد دہشت گردی مخالف عسکری اتحاد کے یمن کے نہتے شہریوں پر گذشتہ ۴ سال سے جاری مظالم عصر حاضر میں ظلم و انتہا پسندی کی بدترین مثال ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438923    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

گذشتہ تقریباً دس سال سے شہید قائد کے معنوی فرزند ملک بھر سے اور بیرون ملک بھی مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہیں، شہید قائد کے یہ معنوی فرزند ملت کو ہر لحاظ سے طاقتور بنانے اور وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے مخلص و بابصیرت اور بہادر و شجاع عالم باعمل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں میدان عمل میں کوشاں ہیں اور حکمرانوں کے پریشر اور شکنجوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، نیز تکفیریوں کے تیروں اور حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436694    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:
مجلس وحدت مسلمین امور خارجہ نے کہا : پاکستان مردہ باد کا نعرہ در حقیقت پاکستانی قوم کی عزت ووقار پر حملہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422818    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : حکمران خطے میں آنے والی تبدیلیوں اور پاکستان کے مفادات کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اور دوسروں کے مفادات پر ملکی سالمیت کو قربان نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 7854    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خارجہ اُمور کے سربراہ نے بیان کیا : اپنی بیدار اور عظیم ملت کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کال پر میدان عمل میں حاضر ہو کر قومی بیداری کا ثبوت دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6752    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خارجہ اُمور کے سربراہ نے بیان کیا : اپنی بیدار اور عظیم ملت کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کال پر میدان عمل میں حاضر ہو کر قومی بیداری کا ثبوت دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6751    تاریخ اشاعت : 2014/05/12