ٹیگس - شیخ عبد المهدی کربلائی
آیت الله سیستانی کے نمائنده:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی دنیا پرستی اور ہوائے نفس کی پیروی دینی اقداروں اور حضرت امام حسین(ع) سے دوری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441183 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سیاست مدار اور ملک کے ذمہ دار افراد ھرگز اپنی ذمہ داریوں کو ایک دوسرے کی گردن پر نہ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436847 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
شیخ عبدالمهدی کربلائی:
حرم مطهر امام حسین (ع) کے متولی نے مغربی ایشیا کی متعدد جنگوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ اسلام کو شدت پسند اور قتل و غارت کا دین بناکر پیش کرسکے نیز مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا سرمایہ لوٹ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435838 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین حضرت اباعبداللہ علیہ السلام سے درخواست کی کہ وہ اھداف زیارت امام حسین(ع) پر خصوصی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 431660 تاریخ اشاعت : 2017/11/04
شیخ عبد المهدی كربلائی:
نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے : امام حسین(ع) پہ رونا اور ان کے مصائب پہ حزن و غم کا اظہار کرنا ایسی عبادت ہے جو مومن کو اللہ اور اس کے رسول(ع) کے قریب لاتی ہے .
خبر کا کوڈ: 423765 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
شیخ عبد المهدی كربلائی:
نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے : امام حسین(ع) پہ رونا اور ان کے مصائب پہ حزن و غم کا اظہار کرنا ایسی عبادت ہے جو مومن کو اللہ اور اس کے رسول(ع) کے قریب لاتی ہے .
خبر کا کوڈ: 423765 تاریخ اشاعت : 2016/10/11