ٹیگس - ظریف
ٹیگ: ظریف
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
نیوز کوڈ: 442404 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 442343 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
نیوز کوڈ: 442055 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں ایرانی بینک کی ایک برانچ کھولے جانے کی خبر دی۔
نیوز کوڈ: 441950 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
ایرانی حکمراں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
نیوز کوڈ: 441864 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
نیوز کوڈ: 441606 تاریخ اشاعت : 2019/11/13
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام جھکیں گے نہیں بلکہ عزم و ہمت کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھیں گے۔
نیوز کوڈ: 441172 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ نے گزشتہ سال علاقائی ممالک کو 50 ارب ڈالر فوجی ہتھیاروں کی فروخت کی۔
نیوز کوڈ: 441040 تاریخ اشاعت : 2019/08/13
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکی ڈرون کو گرانے میں اہم بات یہ تھی کہ ایران نے اسے اپنے ساختہ دفاعی سسٹم کے ذریعہ سرنگوں کیا اور یہ عمل معجزہ سے کم نہیں۔
نیوز کوڈ: 440955 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی حکام نے بی ٹیم کی پیروی کرنے کیلئے حتی کہ انجیل کو بھی تحریف کیا ہے اور دشمنی پر مبنی اقدامات کے ذریعے ایرانی عوام کیخلاف معاشی پابندیاں عائد کی ہیں۔
نیوز کوڈ: 440953 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی مشیر"جان بولٹن" نے برطانیہ کو دلدل میں پھنسوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440855 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی انتہائی یک طرفہ مہم جوئی ایک اہم چلینج ہے جو آج تقریبا ہمیں سب ایک ہی طریقے سے اس کا سامنا ہیں.
نیوز کوڈ: 440853 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء، جنوبی اور لاطینی امریکہ میں، امریکہ کی موجودگی ان علاقوں میں ناامنی کی وجہ بنی ہے۔
نیوز کوڈ: 440839 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نےایرانی عوام کے خلاف وائٹ ہاوس کی پابندیوں کو دہشتگردانہ پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
نیوز کوڈ: 440834 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
محمد جواد ظریف :
ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے ہتھیار بنانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا اور آج اغیار اس پر ناراض ہیں ۔
نیوز کوڈ: 440833 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
محمد جواد ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ نے بعض امریکی عہدیداروں کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امریکہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے بجائے علاقے کے نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت کا سلسلہ بند کرے۔
نیوز کوڈ: 440822 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہمارا آپشن استقامت ہے لیکن اگر امریکہ موجودہ صورتحال سے باہر نکلنے کے لیے ایک آبرومندانہ حل چاہتا ہے، موجود ہے۔
نیوز کوڈ: 440811 تاریخ اشاعت : 2019/07/16
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440804 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں جبکہ "بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر یہ دیکھانے کی کوشش کی ہے کہ ایران کے خلاف معاشی دہشتگردی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440763 تاریخ اشاعت : 2019/07/09
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جب تک ایران کو معاشی مفادات دلوانے پر یورپ اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب تک ایران بھی جوہری معاہدے پر قائم رہے گا۔
نیوز کوڈ: 440717 تاریخ اشاعت : 2019/07/03