ٹیگس - تعاون
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئے صرف طبی عملہ کی کوشش کافی نہیں ہے اور سب لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملک کر تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443199 تاریخ اشاعت : 2020/07/17
عراق کے عتبات عالیات یا مقدس روضوں کے متولیوں نے آستان قدس رضوی کے متولی کو فون کرکے عشرہ کرامت اور حضرت ثا من الحجج کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکبا دپیش کی اور باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 443084 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس انسانیت کا دشمن ہے اسے مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 442431 تاریخ اشاعت : 2020/04/02
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، اربعین حسینی کے زائرین کے امور میں آسانی لانے کیلئےعراق کیساتھ تعاون پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 441391 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج عمان میں جاپان سے منسلک تیل بردار تجارتی کشتیوں پرہونے والے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440589 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
محمد جواد ظریف :
عراقی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کو خطے میں کلیدی اور موثر پوزیشن حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439532 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437178 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دشمن نے پاکستان میں آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر آبی جارحیت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437178 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی مسائل کے حل کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435264 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 434953 تاریخ اشاعت : 2018/02/08