Tags - چہلم
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
عالم، ادیب اور صحافی مولانا سید حسن عباس فطرت طاب ثراہ کے چالیسویں کے موقع پر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ کا تعزیتی پیغام ۔
News ID: 443023    Publish Date : 2020/06/27

مجلس علمائے ھند کے جنرل سکریٹری:
بڑے امام باڑے لکھنو ہوپی میں شہید جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مجلس چہلم منعقد، ایران اور ہندوستان کے علماء کے ساتھ انجمن ہائے ماتمی اور مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
News ID: 442085    Publish Date : 2020/02/10

ہم دشمن کی عالم اسلام کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
News ID: 442079    Publish Date : 2020/02/09

حجت الاسلام علامہ باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی دوستی پر اترانے والے امریکہ کے ماضی کے کردار کو سامنے رکھیں۔
News ID: 442052    Publish Date : 2020/02/04

علامہ باقر زیدی:
کراچی میں شیعہ قومیات کے وفود سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا راستہ ہموار کرنے کی احمقانہ کوشش کی ہے ۔
News ID: 442044    Publish Date : 2020/02/03

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
News ID: 442021    Publish Date : 2020/02/01

News ID: 441486    Publish Date : 2019/10/21

پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
News ID: 441474    Publish Date : 2019/10/21

مختلف ممالک سے لاکھوں مسلمان امام حسین علیہ السلام کے روضے کی زیارت اور دنیا کے تمام مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور یکجہتی کے مقصد سے اربعین تہوار میں شرکت کی ہے۔
News ID: 441469    Publish Date : 2019/10/20

ایران کی سرحدوں سے 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ۔
News ID: 441448    Publish Date : 2019/10/12

تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
News ID: 441347    Publish Date : 2019/09/23

آیت الله جزائری:
شھر اھواز کے امام جمعہ نے امریکن کانگریس اور سینیٹ کے حالیہ الیکشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا داخلی فتنے اور اختلافات سے روبرو ہے اور دن بہ دن اس کی قدرت میں کمی آتی جارہی ہے ۔
News ID: 437618    Publish Date : 2018/11/10

آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔
News ID: 437404    Publish Date : 2018/10/15

امام بارگاہ باب کربلا روہڑی پر چہلم کے موقع پر روہڑی میں دہشت گردی کا منصوبہ رینجرز نے ناکام بنا دیا۔
News ID: 431739    Publish Date : 2017/11/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
News ID: 431735    Publish Date : 2017/11/09

News ID: 430006    Publish Date : 2017/09/19

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتراصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 424611    Publish Date : 2016/11/21

امریکا کے مختلف شھروں میں موجود شیعہ مسلمانوں نے حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے جلوس نکالے ۔
News ID: 424598    Publish Date : 2016/11/21

حجت الاسلام حسین مسعودی:
سرزمین پاکستان شیعہ عالم دین حجت الاسلام حسین مسعودی نے اپنے ایک بیان میں کہا : نواسہ رسول نے اسلام اور دین دشمن قوتوں کے خلاف علم جہاد بلند کرکے رہتی دنیا تک کے انسانوں کو پیغام دیا کہ جب بھی دین پر وقت پڑے اسلام کی سربلندی اور استحکام کیلئے عملی کام کے ذریعے اس کا دفاع کرنا چاہئے۔
News ID: 424593    Publish Date : 2016/11/21

لاہور حکومت نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر لاہور کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہنے کا اعلان کیا ۔
News ID: 424567    Publish Date : 2016/11/19